English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Natural philosophy | Adverb | طبیعات ۔ |
| Natural price | Noun | وہ ویمت جو پیدا وار کی لاگت سے متعین ہوتی ہے ۔ اصل قیمت ۔ |
| Natural radioactivity | قدرتی تابکاری ۔ اگر کوئی مادہ از خود تابکاری کرتا ہے تو اس کے عمل کو قدرتی تابکاری کہتے ہیں ۔ | |
| Natural regeneration | Noun | (حیاتیات) قدرتی باز پیدائش ۔ |
| Natural religion | Idiom | منتق سے اخذ کردہ مذہب ۔ |
| Natural reproduction | Noun | (حیوانیات) قدرتی توالد ۔ قدرتی باز تولید ۔ |
| Natural resources | قدرتی وسائل ۔ | |
| Natural rights | پیدائشی حقوق ۔ فطری حقوق ۔ | |
| Natural scale | Noun | (موسیقی) تیسرا بڑا سُر ۔ |
| Natural science | Adjective | فطرت اور مظاہر فطرت کے علوم ۔ |
| Natural sciences | Adjective | نیچرل سائنس ۔ وہ تمام علوم جو معروضی طور پر قابل پیمائش مظاہرے سے تعلق رکھتے ہیں ۔ مثلا فزکس ۔ کیمسٹری ۔ باٹنی ۔ زولوجی وغیرہ ۔ |
| Natural seasoning | Noun | قدرتی رُتیاو ۔ |
| Natural selection | Phrase | قدرتی انتخاب : قدرتی انتخاب کا نظریہ چارلس ڈارون کے مفروضہ کے بارے ڈارون نے پیش کیا ڈارون کے مفروضہ کے بارے میں جو اس نے 1859 میں اس نے پیش کیا تھا ۔ |
| Natural stream | قدرتی چشمہ ۔ | |
| Natural system | Noun | (حیاتیات) قدرتی نظام تقسیم ۔ |
| Natural tangent | Noun | (ریاضیات) طبعی مماس ۔ |
| Natural theology | Noun | طبعی دینیات ۔ عقل کی روشنی میں معقول دلائل سے اللہ کے وجود کا عِلم ۔ |
| Natural theolory | Noun | عقل یا استدلال انسانی پر مبنی علم دین ۔ |
| Natural trail | Adjective | سرسبز دیہاتوں کی تعلیمی سیر ۔ |
| Natural units | Phrase | نیچرل یونٹس : ہائی انرجی فزکس میں استعمال ہونے والی اکائیوں کا ایک نظام ۔ |
| Natural uranium | Noun | ناافزودہ ۔ فلزی یورینیم ۔ قُدرتی حالت میں پایا جانے والا یورینیم ۔ |
| Natural use | فطری استعمال ۔ عام استعمال ۔ صحیح استعمال ۔ | |
| Natural vibration | Noun | طبعی ارتعاش ۔ |
| Natural virtues | Noun | فطری فضائل یا نیکیاں ۔ انصاف ۔ تدبر ۔ اعتدال ۔ جراٴتمندی ۔ |
| Natural wastage | Adjective | ملازمین کی تعداد میں اس طرح کمی آنا کہ ازخود جانے والے تو جاتے ہیں اور نئی بھرتی نہ کی جائے ۔ |
| Natural wig | Noun | انسانی بالوں سے بنایا ہوا وگ ۔ |
| Natural year | Noun | سال طبعی ۔ زمین کا سورج کے گِرد ایک پورا چکّر جو ۳۶۵ دن پانچ گھنٹے اور ۴۸ منٹ لیتا ہے ۔ |
| Naturalia | Noun | اعضائے تناسل ، علاج فطری جس میں بجائے ادویہ کے غذا ، روشنی ، پانی ، حرارت ، بجلی اور مالش وغیرہ سے کام لیا جاتا ہے |
| Naturalis non | Noun | غیر قدرتی |
| Naturalised citizenship | Noun | شہریت بر بناۓ قانون ۔ |