naturopathy – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دواوٴں کے بغیر ۔ عموماً غذا ، ورزش ، مالِش کے ذریعے عِلاج ۔ فِطری مُعالجہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

علاج بالغدار یہ طریقہ علاج ایسی اغذیہ کے ذریعے ہوتا ہے جو کیمیائی کھاد کے ذریعے نہ اگائی گئی ہوں ایسی ادویات بھی اس میں استعمال ہوتی ہیں جو جڑی بوٹیوں مسالحہ جات اور پودوں سے تیار کی گئی ہوں ۔

🔹 Roman Urdu