English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nauseated Verb الٹی کی ، جی متلایا ۔
Nauseating Adjective مَتلی آنے والی خوراک۔ قے آور
Nauseatingly Adverb متلاتے ہوئے ۔ قے کرتے ہوئے ۔ کراہت کے ساتھ ۔
Nauseation Noun متلی ۔ کراہت ۔ گھِن ۔
Nauseous Adjective قے آور ۔ جس میں متلی ہو ۔ بد مزہ ۔
Nauseous odour Noun سڑانڈ ۔
Nauseously Adverb مکروہ طریقے سے ۔ کراہت سے ۔
Nauseousness Noun کرہت ۔ گھناﺅنا پن ۔ گندگی ۔
Nausheen has finished her knitting and is now going to read story book Phrase نوشین نے اپنا بننے کا کام ختم کر لیا ہے اور اب وہ ایک کہانیوں والی کتاب پڑھے گی
Nautch Noun ناچ ۔ ہندوستانی پیشہ ور رقاصاوٴں کا رقص ۔
Nautch girl Noun پیشہ ور ہندوستانی رقاصہ ۔ ہندوستان میں ڈانس کرنے والی ڈانسر ۔
Nautical Adjective جہاز رانی سے متعلِق۔ بحری کوس
Nautical almanac Noun ملّاحی جنتری جِس میں جہاز رانوں کے لیے مدو جزر اور سِتاروں کے بارے میں معلومات درج ہوتی ہیں ۔
Nautical books Noun کتب جہاز رانی ۔
Nautical day Noun جہازیوں کا وہ دن جو دوپہر بارہ بجے سے شروع ہوتا ہے ۔
Nautical distance Noun جہازی فاصلہ ۔
Nautical mile Noun بحری میل ۔
Nautical school Adjective جہاز رانی کی تربیت کا ادارہ ۔
Nautical sextant Noun جہاز رانی سُدس ۔
Nautical shipg Adjective بحری جہازی جہاز رانی سے متعلق ۔
Nautical terms Noun اصطلاحات جہاز رانی ۔
Nautical twilight Noun طلوع یا غروب افتاب کے وقت جب سورج افق کے زیریں ۱۲ ویں درجہ سے زیادہ نہیں ہوتا ۔
Nauticality Noun جہاز راں ہونے کی صلاحیت یا حالت ۔
Nautically Adverb جہاز رانی کے طور پر ۔ ملاحی طریقے سے ۔
Nauticnautical
Nautilite Noun متحجر سر پایہ صدفہ ۔
Nautiloid Adjective سرپایہ صدفے کی شکل کا ۔
Nautiloidea Adjective ناٹی لائیڈیا ۔ ابتدائی دور کے سر اور پاوں رکھنے والے صدفئیے ۔ بیرونی خول ترقی یافتہ اور کلسی بازو بہت سے لیکن گرفت کی صلاحیت سے عاری ۔ آنکھیں سادہ اور قرنیہ کے بغیر کھلی ہوئی ۔ مرفقہ نا مکمل رنگ چھوڑنے والے اور لعاب پیدا کرنے والے غدود نہیں پائے جاتے ۔ صرف ایک زندہ جینس ناٹیلس موجود ہے ۔
Nautilus Noun ایک سرپایہ صدفہ جس کے پاﺅں سر سے لگے ہوں ۔
Nav Adjective بحری جہازوں یا جہازوں میں لڑنے والی افواج سے متعلق جنگی جہازوں یا بحریہ سے متعلق ۔