English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Natus بیمار ۔
Natya Noun ہندوستان کا تھیٹریکل فن کا رقص جس کا آغاز مندروں میں ہوا تھا ۔
Naufrage Noun (متروک) کشتی کی غرقابی ۔
Naught Adjective ہیچ ۔ بے مایہ ۔ نکما ۔
Naughtily Adverb شوخی سے ۔ شرارت ۔
Naughtiness Noun بد اخلاق ۔ بے ہودگی ۔ شرارت ۔ شوخی ۔
Naughtnought
Naughty شرارتی ۔
Naughty boys are standing on the benches Phrase شرارتی لڑکے بنچوں پر کھڑے ہیں
Naughty boys are standing on the chair or not
Naughty boys had to listen lecture in the class Phrase شرارتی بچوں کو کلاس میں لیکچر سننا پڑتا تھا
Naughty boys have been harassing him for two hours Phrase شرارتی بچے اسے دو گھنٹے سے تنگ کر رہے ہیں
Naughty boys will be making a noise Phrase شرارتی بچے شور مچا رہے ہوں گے
Naughty children were being punished Phrase شرارتی بچوں کو سزا دی جا رہی تھی
Naughty childs have been harassing him for three hours Phrase شرارتی بچے اسے تین گھنٹے سے تنگ کر رہے ہیں
Naughty girls had to listen lecture in the school Phrase شرارتی لڑکیوں کو سکول میں لیکچر سننا پڑتا تھا
Naughty girls will be making a noise Phrase شرارتی لڑکیاں شور مچا رہی ہوں گی
Naughty pack Idiom برے کردار کی عورت ۔
Naum Name ناعم ۔ آسودہ حال ۔
Naumachia Noun مصنوعی بحری جنگ ۔ نقلی جنگ کی مقررہ جگہ ۔ جنگی مشقیں ۔
Nauman will be a painter Phrase نعمان مصور بنے گا
Naunt Noun (بول چال) آنٹ کا متبادل ۔ آنٹی ۔ چچی ۔ ممانی ۔ پھوپھو وغیرہ ۔
Naupathia Adverb بحری سفر کے دوران میں ہونے والے فتور مثلا قے متلی وغیرہ ۔
Nauplius Noun قشری لاروے یا سنڈی کا پہلا روپ ۔
Nauras Name نورس ۔ ترو تازہ نوخیز ۔
Nauruz Noun نوروز ۔ ایرانیوں کے سال کا پہلا دن ۔
Nausea Adjective متلی ۔
Nauseant Adjective متلی پیدا کرنے والا یا والی ۔
Nauseaous Adjective قے اور ، متلی پیدا کرنے والا ، گھناﺅنی ، مکروہ ۔
Nauseate Verb الٹی کرنا ، جی متلانا ۔