English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Natural born Adjective پیدائشی ۔ پیدائشی خصوصیت یا عہدہ رکھنے والا ۔
Natural boundary Noun قدرتی سرحد ۔ قدرتی حد ۔
Natural boundary sign Noun قدرتی سرحدی نشان ۔
Natural brother Noun جائز بھائی ۔ شرعی بھائی ۔
Natural calamities قدرتی مصائب ۔ حوادث قدرتی آفات آسمانی ۔
Natural capital Noun طبعی سرمایہ ۔
Natural chemical Noun قدرتی دافع عفونت
Natural child صلبی اولاد ۔
Natural childbirth Noun عام ۔ قُدرتی یا کِسی خاص فنی یا طبی تدابیر کے بغیر زچگی ۔
Natural classification Noun قُدرتی خصوصیات کے مُطابق سائنسی درجہ بندی ۔
Natural conclusion قدرتی نتیجہ ۔
Natural consequence نتیجہ اصلی ۔ نتیجہ لازمی ۔
Natural day Noun چوبیس گھنٹے ۔
Natural death Noun طبعی موت ۔ کِسی مرض یا ضعیف العمری کے باعث ۔ نہ کہ حادثاتی ۔
Natural decay طبعی انحطاط ۔ فطری انحطاط ۔
Natural disposition Noun جبلت ۔ خصلت ۔ افتادِ طبع ۔
Natural dye Noun پودے یا حیوانی وسیلے کا رنگ ۔
Natural enemy Noun فطری دشمن ۔
Natural equity قدرتی انصاف ۔ عدل فطری ۔ نصفت فطری ۔
Natural est quidlibet dissolve eo modo quo ligature کسی بھی شے اس طرح آزاد کرنا یا رہا کرنا یا کھول دینا کہ جس طرح اسے قید کیا گیا تھا یا بند کیا گیا تھا فطری امر ہوگا ۔ ( فطری قانون کا اصول ) ۔
Natural father Noun اصلی باپ ۔ شرعی باپ جائز باپ ۔
Natural folly is bad enough but learned folly is beyond toleration
Natural food Noun تازہ خوردنی شے جِس میں سینت کر رکھنے کے لے کیمیائی جزو کی ملاوٹ نہ کی گئی ہو ۔ کھانے پینے کی چیز جِسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو ۔
Natural fool Noun جنم کا بدھو ۔ پیدائشی بیوقوف ۔
Natural frequency Phrase قدرتی تعدد : کسی نظام کے آزادار تعاش کا تعدد ۔
Natural gas Noun قدرتی گیس آتش گیر گیس جو زمین خصوصا پٹرولی علاقوں میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے ۔
Natural guardian سر پرست حقیقی ۔ ولی حقیقی ۔
Natural harbour قدرتی بندر گاہ ۔
Natural heir وارث اصلی ۔ وارث حقیقی ۔
Natural historian Noun تاریخ طبعی کی کتاب لکھنے والا ۔