English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Natural history Noun تاریخ طبیعی ۔
Natural immunity Noun فطری استثناء ۔
Natural increase قدرتی افزائش ۔
Natural increase of decrease آبادی میں تغیر شرح اموات و پیدائش کی نسبت سے ۔
Natural infancy فطری صغرسنی ۔ فطری مخبوط الحواسی ۔قدرتی یا فطری جنون یا پاگل پن ۔
Natural justice حقیقی انصاف ۔ فطری انصاف ۔
Natural killer cell Noun قدرتی ملک خلیے
Natural language Noun نیچرل لینگوئج ۔ پروگرامنگ یا مشین لینگوئج کے برعکس ایک زبان جسے بنی نوع انسان بولتے اور لکھتے ہیں ۔
Natural language processing Noun نیچرل لینگوئج پروسیسنگ ۔ کمپیوٹر سائنس اور ماہرین زبان دانی کا شعبہ جس میں ایسے کسپیوٹر سسٹمز کا مطالعہ کیا جاتا ہے جو انسانی زبان پہچان سکیں ، خواہ بولی جائے یا لکھی ہوئی ہو ۔
Natural law Idiom صیحح اور غلط کا شعور جو انسان کے ذہن سے ابھرتا ہے ۔
Natural liberty فطری آزادی ۔ معاشرے کی وہ حالت جب قوانین کا وجود نہ ہو ۔
Natural life Noun عمر طبیعی ۔ حیات طبیعی ۔
Natural light Phrase قدرتی روشنی ۔
Natural logarithm Phrase قدرتی لوگارھم : اساس ای والا لوگار تھم ۔
Natural magic Idiom فطرتی جادو ۔
Natural magnet قدرتی مقناطیس ۔
Natural monopoly Adjective قدرتی اجارہ داری ۔
Natural necessity Idiom قدرتی ضروریات ۔
Natural note Noun وہ سُر جو نہ بہت اُونچا ہو نہ بہت دھیما ۔ درمیانہ سُر ۔
Natural note or key Noun (موسیقی) قدرتی سر ۔ خالص سر ۔
Natural number Phrase قدرتی عدد : اسے علامت این سے ظاہر کرتے ہیں ۔ صحیح اعداد 1,2,3 میں سے کوئی ایک عدد ۔
Natural numbers Noun سلسلہ اعداد ۔ قُدرتی اعداد ۔ ۲ ، ۳ وغیرہ ۔
Natural obligation قدرتی وجوب ۔ قدرتی ذمہ داریاں ۔
Natural order Noun قدرتی نظام ۔ کائنات کا محکم نظام ۔
Natural overflow Noun طبعی لبریزی ۔
Natural parts Noun اعضائے تناسل ۔ آلات تناسل ۔
Natural period Noun (طبیعیات) طبعی وقت دوران ۔
Natural person حقیقی انسان ۔ شخص حقیقی ۔
Natural phenomenon Noun قدرتی مظہر ۔ فطری مظہر ۔
Natural philosopher Noun (ماہر طبیعیات)