English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Natrix | Noun | شمالی امریکا کے پانی میں رہنے والے سانپوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Natrolite | Noun | ایک دھات ۔ سوڈیم اور ایلومینیم کا ہائڈرو سلیکیٹ ۔ |
| Natrometer | Noun | (کیمیا) سوڈیم پیما ۔ |
| Natron | Adjective | کچا شورہ ۔ |
| Natseela | Name | نتسیلہ ۔ واسطہ ۔ زریہ ۔ قرابت ۔ |
| Natta process | عمل ناٹا ۔ ایک عمل جس کے ذریعہ آئیسوٹیکٹیک پولی پروپین زیگلر کی عمل انگیزی کے ساتھ تیار کرتے ہیں ۔ | |
| Natter | Verb | گفتگو کرنا ۔ |
| Natter jack | Noun | ایک قسم کا برطانوی مینڈک جس کی پشت پر زرد دھاریاں ہوتی ہیں ۔ |
| Nattered | Verb | گفتگو کی ۔ |
| Natterer | Noun | بکواسی ۔ فضول گو ۔ فالتو باتیں کرنے والا ۔ |
| Natterjack | Noun | ایک قِسم کا مینڈک جِس کی پُشت پر زرد چمک دار دھاریاں ہوتی ہیں اور جو پھدکنے کی بجاۓ دوڑتا ہے ۔ |
| Nattier | Noun | ایک فرانسیسی مصور کا نام ۔ ایک قسم کا نیلا رنگ ۔ |
| Nattier blue | Noun, Adjective | ہلکا نیلا رنگ ۔ آسمانی رنگ ۔ |
| Nattily | Adverb | کاریگری سے ۔ خوش لباسانہ ۔ خوبصورتی سے ۔ سلیقہ مندی سے ۔ |
| Nattiness | Noun | تیزی ۔ نفاست ۔ صفائی ۔ سجاوٹ ۔ |
| Nattle | Verb | ہلکے طور پر کھٹکھٹانا ۔ |
| Natty | Adjective | خوش لِباس ۔ وضع دار ۔ بنا ٹھنا ۔ خوش تراش ۔ بانکا چُست ۔ |
| Natulan | نیٹولان ۔ پروکا بازین ۔ | |
| Natur of misconduct | نوعیت غلط روی ۔ نوعیت شکایت ۔ نوعیت بد اعمال ۔ | |
| Natural | Noun | قدرتی سر ۔ پیانو کا سفید پردہ ۔ |
| Natural accretion | Noun | قدرتی اضافہ ۔ |
| Natural affection | Adjective | فطری محبت ۔ پیدائشی محبت ۔ |
| Natural allegiance | Noun | مقامی وفا داری ۔ کسی شہری کی اپنے ملک سے وفا داری ۔ |
| Natural area | Noun | جغرافیائی علاقہ ۔ |
| Natural astrology | Noun | علم ہیت کی ایک شاخ جو غیر ذی روح فطرت میں ہونے والے حادثات کی پیشن گوئی کرتی ہے ۔ |
| Natural atmosphere provides comfort to mind | Phrase | قدرتی ماحول ذہن کو سکون فراہم کرتا ھے |
| Natural axis | Noun | قدرتی محور ۔ |
| Natural bark | Noun | سنکونا کی اصلی چھال ۔ |
| Natural barrier | Adjective | قدرتی رکاوٹ ۔ |
| Natural born | Adjective | پیدائشی ۔ پیدائشی خصوصیت یا عہدہ رکھنے والا ۔ |