natural gas – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدرتی گیس آتش گیر گیس جو زمین خصوصا پٹرولی علاقوں میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدرتی گیس

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدرتی گیس :گیسی ہائیڈروکاربنز کا آمیزہ جس میں میتھین زیادہ مقدار میں ہوتی ہے ۔ دوسری گیسیں بھی ہوتی ہیں ۔ یہ گیس بعض مقامات پر زمین سے نکلتی ہے ۔ خصوصی طور پر معدنی تیل کے ذخیروں کے قریب ملتی ہے ۔ یہ گیس ایندھن کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قُدرتی گیس ۔ معدنی گیس ۔ میتھین ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قدرتی گیس ۔ گیسی ہائیڈروکاربنز کا ایک مکسچر جس میں غالب حیثیت میتھین کی ہوتی ہے عموماً دیگر گیسیں بھی ہوتی ہیں ۔ زمیں کے ایسے مقامات سے یہ گیس نکلتی ہے جہاں قریب ہی معدنی تیل ذخائر ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu