English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Native country Noun جاۓ پیدائش ۔ اصل وطن ۔
Native cuckoo Noun, Faminine شاما۔ مقامی کوئل جَیسا پرِندہ
Native intelligence or wit Adjective پیدائشی خصوصیت ۔
Native land Phrase ارض وطن ۔
Native name Noun وہ نام جو پیدائش کے وقت دیا جائے ۔
Native place Noun جائے پیدائش ۔ مرزبوم ۔
Native protein Noun ایسے لحمیات جو دوبارہ افزائش حاصل نہ کرتے ہوں
Native quince آسٹریلیا کا تلخ چھال والا کونین کا درخت ۔
Native rock Noun چٹان جو اپنی جگہ پر قائم ہو ۔
Native speaker Noun کوئی شخص جِس نے کوئی زُبان بچپن سے بولی ہو ۔
Native wall flower تسمانیہ کا ایک پودا ۔ اَسٹریلیا کی ایک زہریلی جھاڑی ۔
Native yam ایک قسم کا آسٹریلیائی آلو ۔
Nativeland سر زمین وطن ۔
Natively Adverb قدرتی طور پر ۔ فطری طور پر ۔ بلحاظ ولادت ۔ مقامی طور پر ۔
Nativeness Noun مقامیت ۔ دیسی پن ۔ دیس کا رہنے والا ۔
Nativism Adjective جبلی افکار کا نظریہ ۔
Nativist Adjective سیاسی خلقیت کی خصوصیات کا حامل ۔
Nativistic Adjective حقیقت پسندانہ ۔ علاقہ پرستانہ خلقیتی ۔
Nativity ولدیت پیدائش ۔
Nativity play Noun حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے مُتعلق کھیل یا ڈرامہ جو خصوصاً بچے کرسمس کے موقع پر کھیلتے ہیں ۔
Nativize Verb مقامی رسم و رواج کے مطابق رد و بدل کرنا ۔
Nativum velamentous Noun جلد
Natr natro
Natrah Name بطرہ: شگاف دینا ۔
Natrate Noun نائیڑریٹ ، ایک قسم کا تیزابی عنصر ۔
Natremia Noun خون یا پیشاپ ميں سوڈيم کی موجودگی
Natricine Noun پانی میں رہنے والے سانپوں کی ایک قسم ۔
Natrium Noun سوڈیم ۔
Natriuresis Adjective پیشاب میں سوڈیم کا اخراج ایک عام وقوعہ ہے تاہم نیٹری یورے سز سے مراد پیشاب میں سوڈیم کا زیادہ اخراج ہے ۔
Natriuretic Noun ایک عامل یا دوا جو پیشاب میں سوڈیم زیادہ لاتا ہے ۔