English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nationality قومیت ۔
Nationality of aircraft Noun ہوائی جہاز کی قومیت ۔
Nationalization Noun قومی ملکیت میں لینا ۔ قومیانے کی پالیسی ۔
Nationalization ind Adjective قوم کی ملکیت میں لینے کا عمل قومیانا قومی بنانا قوم کے اختیار یا ملکیت میں لانا جیسے صنعتیں یا اراضی ۔
Nationalize Verb قومی بنانا ۔
Nationalized Verb قومی بنایا ۔
Nationalizer Noun قومی ملک بنانے کا حامی ۔ قومیانے کی وکالت کرنے والا ۔
Nationally Adverb قومی طور پر ۔ من حیث القوم ۔
Nationalness Noun ہم قومیت ۔ ہم قوم ہونا
Nationals Noun ایک قوم کے افراد ۔ ایک ہی ملک کے رہنے والے ۔
Nationalty Noun قومی ملکیت ۔
Nationhood Noun ایک قوم ہونے کی حالت یا صفت ۔ ہم قومیت ۔
Nationless Adjective کسی قوم کا نہیں ۔
Nations always remember their heroes who serve their nations in different ways Phrase قومیں اپنے عظیم لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ھیں جو مختلف طریقوں سے اپنی قوموں کی خدمت کرتے ھیں
Nationwide Adjective, Adverb پوری قوم کے لیے ۔ مُلک گیر ۔ کُل قومی ۔
Natiq Name ناطق ۔ بولنے والا ۔
Natiqa Name ناطقہ ۔ قوت گویائی ۔
Natir Name ناطر : تاکستان کا نگہبان :
Natiral course of events واقعات کا قدرتی دوران ۔
Native وطن کا دیسی ملکی مقامی ۔
Native ability Noun خلقی قابلیت ۔
Native alloy Noun فطری آمیزش ۔
Native amalgam Noun پارے کے ساتھ چاندی یا سونے کا قدرتی معزوج جو کولمبیا میں پایا جاتا ہے ۔
Native american Noun امریکی انڈین ۔ خصوصاً ریاست ہاۓ مُتحدہ کا ۔ دیسی امریکن ۔
Native application Noun نیٹوایپلیکیشن ۔ ایک پروگرام جسے خاص طور پر مائیکرو پروسیسر کی ایک مخصوص قسم کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ایک ایسا پروگرام ہے جو کسی پروسیسر کے ساتھ بائنری لحاظ سے ہم آہنگ ہوتا ہے ۔
Native bear Noun دیسی بھالو ۔ دیسی ریچھ ۔ دیسی ریچھ کی طرح ۔
Native behaviour Noun, Algebra فطری کردار ۔
Native born Adjective کسی خاص ملک کا پیدائشی۔ بعض دفعہ تارک وطن کو بھی کہا جاتا ہے جو کسی نو آبادی میں پیدا ہوا ہو ۔
Native code Noun نیٹوکوڈ ۔ کسی خاص مشین یا پروسیسر کے لیے بنائے گئے مخصوص کوڈ ۔
Native compiler Noun نیٹوکمپائلر ۔ ایک ایسا کمپائلر جو ایسے کمپیوٹر کے لیے مشین کوڈ تخلیق کرتا ہے جس پر یہ خود کام کررہا ہو ۔ جب کہ کراس کمپائلر کی دوسری قسم کمپوٹر کے لیے کوڈ بناتا ہے ۔