English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
National debt Noun حکومت کے ذمے واجب الادا قرضہ ۔ جو ابھی دینا ہو ۔
National debts قومی قرضے ۔
National dividend Adjective قومی منافع منقسم قومی حصہ منافع ۔
National dress قومی لباس ۔
National economic council قومی معاشی کونسل
National economy Noun قومی نظام معیشت ۔
National education Adjective قومی تعلیم ۔
National egoism Noun قومی انانیت ۔
National emergency Noun قومی ایمرجنسی ۔ قومی سطح پر ہنگامی حالت ۔
National enthem Noun قومی ترانہ ۔ حب الوطنی سے سرشار نظم ۔
National expenditure Adjective قومی اخراجات ۔
National flag Noun قومی جھنڈا ۔ قومی پرچم ۔ پرچم جو کسی ملک یا قوم کے مخصوص نشان کا حامل ہو ۔
National football Noun آسٹریلیا کے قوانین کے مُطابق فُٹبال کا کھیل ۔
National forest Noun قومی یا سارکاری جنگل جس کی حفاظت قوم کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔
National front Noun برطانیہ کی سیاسی جماعت جو تارکین وطن کے بارے میں بہت رُجعت پسندانہ راۓ رکھتی ہے ۔
National grid Noun بڑے بڑے بِجلی گھروں کے درمیان بہت زیادہ برقی طاقت کے تاروں کا جال ۔
National guard Noun بُنیادی محفوظ فوج جو جُزوی طور پر ریاستوں کے زیر انتظام ہوتی ہے ۔ وفاق کے کام بھی آسکتی ہے ۔
National health Noun قومی طبی نگہداشت کا نِظام جو زیادہ تر محصولات کی آمدنی سے چلتا ہے اور ۱۹۴۸ء میں نافذ کیا گیا تھا ۔
National health insurance Noun نیشنل ہیلتھ انشورنس ، ایسا منصوبہ جس کے مطابق ہر شہری کو طبعی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں خواہ صحت کے لیے کسی قسم کی فیس وغیرہ کی ادائیگی نہ ہی کی جائے کیونکہ ٹیکسوں کے اکٹھا کرنے کا باعث صحت کی بحالی بھی ہوتا ہے ، اس تصور کا آغاز جرمنی میں ۱۹ ویں صدی سے ہوا اور صنعتی ممالک میں ۱۹۷۰ء میں دیگر صنعتی ممالک کی اتباع میں امریکہ نے بھی اس امر کا اقدام کیا ، ۱۹۸۹ء میں امریکہ میں نیشنل ہیلتھ انشورنس کی پالیسی کا آغاز عمل میں لایا گیا جسے صحت اور ہیومن سروسز کا تعاون حاصل ہے ، ان کے ساتھ میڈی کیر نام کا ا
National health service Noun برطانیہ میں طبی علاج کی سہولت کے لیے طبی ادارہ قائم کیا گیا جو ادویات کے علاوہ عینک اور دانتوں کے بیٹر یا دانت فراہم کرتا ہے ، ڈاکٹر ، نرسوں کی تنخواہ کا انتظام ٹیکسوں سے کیا جاتا ہے
National income قومی آمدنی ۔
National income accounting Adjective حساب حصہ داری قومی آمدنی ۔
National income equilibrium توازن قومی آمدنی ۔
National information infrastructure Noun نیشنل انفارمیشن انفراسٹرکچر ۔ مستقبل کا ایک ہائی بینڈ وڈتھ وائیڈ ایریا نیٹ ورک جسے یوایس گورنمنٹ نے تجویز کیا تھا ۔
National institute for econo معاشی اور سیاسی مسائل کی تحقیق کا ادارہ ۔
National institutes of health Noun اقوام متحدہ کی طبی سروس جو انسانی امراض کی تحقیق کا اہتمام کرتی ہے اس کے ساتھ متعدد ادارے ہیں جن میں انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ کا ادارہ ہے اور نیشنل کینسر کا ادارہ بھی ہے
National insurance Noun قومی بیمہ کاری کا نِظام جو برسر کار افراد سے لازمی وصولی کی بُنیاد پر مبنی ہے اور جِس کے تحت بیمہ شُدہ افراد کو بیماری ، بے روزگاری کی صورت میں امداد دی جاتی ہے ۔
National language Adjective قومی زبان ۔
National law Noun قومی قانون ۔ دستور ملی ۔
National machines and equipment are not entirely indigenous since they possess a number of foreign features