English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
National meridian Noun کسی ملک کے طول و بلد کی پیمائش کے لیے وہ خط نصف النہار جو اس ملک کت لیے نقطہٴصفر ہوتا ہے ۔
National merit scholarship Adjective ذہین طلبہ کے لیے وظیفہ سکیم جیسے ہمارے ہاں پاکستان میں صدارتی وظائف دیے جاتے ہیں ۔
National minimum کم از کم قومی معیار زندگی ۔
National monument Noun قومی یادگار جو مرکزی حکومت کی طرف سے عوامی ملکیت قرار دی جاتی ہے ۔
National movement Noun قومی تحریک ۔ ملی تحریک ۔
National output Adjective قومی برآیدہ قومی مجموعی پیداوار ۔
National park Noun قومی پیداوار ایسا علاقہ جو خوبصورت مناظر تاریخی دلچسپی یا سائنسی اہمیت کی وجہ سے نمایاں ہو اور مطالعہ عامہ یا تفریحی اغراض کے لیے جس کی دیکھ بھال قومی حکومت کرے ۔
National planning Adjective قومی منصوبہ بندی ۔
National poetry Adjective قومی شاعری ۔
National product قومی پیداوار ۔
National republican Noun (امریکا) اس سیاسی جماعت کا رُکن جو ڈیموکریٹ کی مخالفت میں بنائی گئی تھی ۔
National revenue Adjective قومی محاصل ۔
National saving Adjective قومی بچت قومی پس اندازی ۔
National saving certificates قومی بچت سرٹیفیکیٹ ۔
National savings movement تحریک قومی بچت ۔
National savings securities fin Adjective قومی بچت سرٹیفکیٹ جس کی آمدن پر سود نہیں ہوتی ۔
National school Noun نیشنل سوسائٹی کے ذریعے قائم کئے گئے سکولوں میں سے کوئی ایک ۔
National service Noun فوج وغیرہ میں جبری مُلازمت ۔
National socialism Noun نازیوں کی اختیار کردہ قوم پرستی ۔ جو نسلی تفاخر وغیرہ پر مبنی ہے ۔ قومی اشتراکیت ۔
National socialist Adjective نازیت کی خصوصیت کا حامل ۔ یا اس سے متعلق ۔
National society Noun کسی ملک کی فلاحی انجمن ۔
National trust Noun ایک سرکاری تنظیم جو تاریخی عمارتوں وغیرہ کی حِفاظت اور نگہداشت کرتی ہے ۔
National vocational qualification Noun پیشہ ورانہ تعلیم یا حِرفے سے مُتعلق مضمون کے لیے مُختلف سطحوں پر مقرر کردہ معیّار تعلیم ۔ اے اور او لیول کے امتحانات کے بالمقابل ۔
National wealth Adjective قومی دولت ۔
Nationalise قومی ملکیت میں لینا ۔
Nationalised قومیانہ ۔
Nationalism Noun قوم پرستی اپنی قوم کے مفادات کا والہانہ جذبہ جذبہ قومیت قومی ترقی اور خود مختاری کی خواہش ۔
Nationalist Noun قومیت کا حامی ۔ وطن دوست ۔ قوم پرست ۔
Nationalistic Adjective ملت پروری کا ۔ ملت پروانہ ۔ قوم پرستانہ ۔
Nationalistically Adverb قوم پرستی کے نقطہٴ نظر سے ۔