English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nates Noun کولھے ۔ چوتڑ ۔ بیٹھک ۔
Natheless Adverb (قدیم) تاہم ۔ باوجودیکہ ۔ اس پر بھی ۔ پھر بھی ۔
Nathia gali نتھيا گلی ۔ پاکستان کا بلند ترين تفريحی مقام
Nathless Adverb باوجود یہ کہ ۔
Natia Name ناطعہ ۔ خالص رنگ ۔
Natica Noun (حیوانیات) گوشت خور سمندری گھونگے ۔
Natifa Name ناطفہ ۔ بولنے کی صلاحیت ۔
Natiform Adjective سرین کے مشابہ ۔
Natila Name نتیلہ ۔ قرابت رشتہ وسیلہ واسطہ ۔
Nating monopoly تمیزی اجارہ ۔ امتیازی محاصل ۔
Nation قوم ۔
Nation of shopkeepers Noun انگریز قوم ۔
Nation state Noun کوئی خود مُختار ریاست جو بیشتر ہم زُبان ، ہم نژاد یا دیگر مُشترک خصوصیات رکھنے والے باشِندوں پر مُشتمل ہو ۔
Nation trade Noun بین الاقوامی تجارت ۔
National Adjective قومی ۔ پوری قوم کا ۔ ملت کا ۔
National ad vertising پورے ملک میں تشہیر کرنا ۔
National advertising پورے ملک میں تشہیر کرنا ۔
National anthem Noun قومی ترانہ جو کِسی مُلک و قوم کی شناخت ہو اور جذبہ حب الوطنی کو بیدار کرے ۔
National assembly قومی اسمبلی ۔
National assistance Noun قومی بیمہ کے تحت مِلنے والے ضمنی فوائد کا سابقہ سرکاری نِظام ۔
National bank Noun قومی بینک ملی بینک وہ بینک جس کا تعلق کسی قوم کی مالیات سے ہو وہ بینک جسے وفاتی حکومت نے چارٹر کیا ہو اور لازما وفاتی ریزر و سسٹم فیڈرل ڈپازٹ انشورنش کارپوریشن کا رکن ہو ۔
National blue Noun نسبتاً گہرا نیلا رنگ ۔ (معتدل)
National budget قومی میزانیہ ۔
National capital Noun قومی سرمایہ ۔
National chruch Noun قومی کلیسا ۔ قانونی کے ذریعے قائم شدہ کلب ۔
National convention Noun کِسی بڑی سیاسی جماعت کا اجتماع ۔ صدر کے انتخاب کے لیے اپنا اُمید وار نامزد کرنے کے لیے ۔
National council Noun قومی کاونسل ۔
National culture Noun قومی تہذیب ۔
National curriculum Noun انگلستان اور ویلز کے سرکاری اسکولوں میں نافذ کردہ مُشترک نصاب تعلیم جِس میں مخصوص عمروں میں امتحانات لیے جاتے ہیں ۔
National custom Noun قومی روایات یا رسوم ۔