English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nasturtium paluatre Noun دلدلی آبی شاہی ، دلدلی جرجیر ، دلدلی سلاد
Nasty ناگوار گندا غلیظ کینہ جو ۔
Nasukh Name ناسخ ۔ لکھنے والا ۔
Nasus Adjective ناک ۔
Nasute nasutus
Nat Noun این اے ٹی ۔ نیٹ ورک ایڈریس ٹرانسلیشن کا مخفف ۔ انٹرانیٹ یا دوسرے پرائیویٹ نیٹ ورک جنہیں سٹب ڈومین کہا جاتا ہے میں استعمال کیے جانے والے آئی پی ایڈریسز میں تبدیل کرنے کا پروسیسر ۔
Natafa Name ناطقہ ۔ بولنے کی صلاحیت ۔
Natal Verb جنم کا ۔
Natal country Noun مقام ولادت ۔ مرزبوم ۔
Natal hour day
Natalia Name نطالیہ ۔ اللہ تعالیٰ کا تخفہ ۔
Natalian Noun نیٹال کا باشندہ ۔ نیٹالی ۔ جنوبی افریقہ کا صوبہ ۔
Natality Adjective شرح پیدائش ۔
Natant Adjective بہتا ہوا ۔ تیرتا ہوا ۔
Nataq Name ناطق ۔ بولنے والا ۔
Natasha Name نتاشہ ۔ اللہ تعالیٰ کا تخفہ ۔
Natation Noun تیراکی کا فن ۔ تیراکی کی مشق ۔ شناوری ۔
Natational Adjective شناوری سے متعلق ۔ تیراکی سے متعلق ۔
Natationist Noun تیراک ۔ شناور ۔ تیرنے والا ۔
Natator Noun تیراک ۔
Natatores Noun (طیوریات) تیرنے والے پرندوں کی ایک جنس ۔
Natatorial Adjective تیراکی ۔ پیراکی ۔ تیراکی سے مُتعلق ۔ شناوری سے مُتعلق ۔
Natatorium Noun تیرنے کا تالاب یا بڑا حوض جو خصوصاً عمارتوں کے احاطے میں ہوتا ہے ۔
Natatory Adjective تیراکی کا ۔ تیرنے کا ۔ تیراکی یا شناوری سے متعلق ۔
Natay Name ناطع: کھرا رنگ ۔ خالص رنگ ۔
Natch Adverb قُدرتاً ۔
Nateef Name نطیف : صاف ۔ پاک ۔ پاکیزہ ۔
Nateefa Name نطیفہ ۔ پاک صاف ۔
Nateerat Name نطیرت ۔ قوم کا سردار ۔
Natees Name نطیس ۔ معالج ۔ طبیب ۔