national health insurance – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیشنل ہیلتھ انشورنس ، ایسا منصوبہ جس کے مطابق ہر شہری کو طبعی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں خواہ صحت کے لیے کسی قسم کی فیس وغیرہ کی ادائیگی نہ ہی کی جائے کیونکہ ٹیکسوں کے اکٹھا کرنے کا باعث صحت کی بحالی بھی ہوتا ہے ، اس تصور کا آغاز جرمنی میں ۱۹ ویں صدی سے ہوا اور صنعتی ممالک میں ۱۹۷۰ء میں دیگر صنعتی ممالک کی اتباع میں امریکہ نے بھی اس امر کا اقدام کیا ، ۱۹۸۹ء میں امریکہ میں نیشنل ہیلتھ انشورنس کی پالیسی کا آغاز عمل میں لایا گیا جسے صحت اور ہیومن سروسز کا تعاون حاصل ہے ، ان کے ساتھ میڈی کیر نام کا ا

🔹 Roman Urdu