antiknock – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

دافع شور ، ایسا مادہ جو گیسولین کی جلنے کی شرح پہ قابو پاتا ہے ۔ اس مقصد کیلئے سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مرکب ٹیڑا ایتھائیل لیڈ ch 3 ch2 )4pb) اور ٹیڑ ا میتھائیل لیڈ ch ) 4pb)ہے ۔ پریمیم گیسولین کے ایک گیلن میں مرکبات دو یا تین لٹر شامل کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شَور بَند ۔ ايک مادَہ جِسے اِحتَراق دَروں اِنجَن کے اِيندھَن ميں مِلا دِيا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu