nuclear fusion – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوکلیائی اتحاد و امتزاج ۔ نیوکلیائی اتحاد میں دو یا دو سے زیادہ ہلکے نیوکلی مل بھاری مرکزہ بنتے ہیں اور توانائی کی زبردست مقدار خارج ہوتی ہے اتحادی یا امتزاجی تعاملات زمین پر ہائیڈروجن بم پھٹنے اور حرارتی نیوکلیائی تعاملات سے ممکن ہیں جبکہ سورج نیو کلیائی اتحاد (ہائیڈروجن سے ھیلیئم ) کی وجہ سے توانائی کا مسلسل ذریعہ ہے ۔ نیوکلیائی اتحاد کا ایک تعامل تھرمو نیوکلیئر تعامل بھی کہلاتا ہے ۔ اتھادی تعامل شروع کرنے کے لئے بہت زیادہ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے ۔اس طرح کا درجہ حرارت صرف نیوکلیائی انشقاق

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جوہری ادغام جِس میں چھدرے جوہری نواتات باہم مِل کر بھاری مرکزہ بناتے ہیں جو زبردست توانائی کے اِخراج کا باعِث ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایٹمی مرکزے کا ارتباط ۔ اتحاد نووی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوکلیر فیوژن، اتحاد نودی : ایک کیمیائی تعامل جو ہلکے ایٹمی مرکزوں کے درممیان ہوتا ہے ۔ اس کے نتیجہ میں بھاری ترمر کزہ بنتا ہے اور نکلیائی کی عظیم مقدار خارجہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu