English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Notopodium Noun (حیاتیات و حیوانیات) ظہر پا ۔ پشت پا ۔
Notoriety Noun مشہور یا بدنام ہونے کی حالت ۔
Notorious Adjective مشہور ۔ انگشت نما ۔ برے کام میں زد ۔
Notorious charactered دس نمبریا بدمعاش ۔
Notoriously Adverb اعلانیہ ۔ مشہور طور پر ۔ رُسوائی کے ساتھ ۔
Notoriousness Noun شہرت ۔ بدنامی ۔ انگشت نمائی ۔
Notornis Noun نیوزی لینڈ کا پرواز سے محروم ایک پرندہ جِس کی چونچ لمبی اور پر رنگین چمکیلے ہوتے ہیں ۔ اِسے تکاہے بھی کہتے ہیں ۔
Notothere Noun تیسرے عہد کے بعد کے طبقات میں پایا جانے والا ایک معدوم تھیلی دار جانور ۔
Nototrema Noun مینڈکوں کی ایک قسم ۔
Notour Adjective بدنام ۔ رسوا ۔
Notour bankrupt Noun وہ مقروض جو دیوالیہ قرار دے دیا گیا ہو ۔
Notre dame Noun پیرس کا مشہور گرجا ۔
Notum Noun کیڑوں کے سینوں کا ظہری حصہ ۔
Notus Noun جنوبی ہوا۔
Notwithstanding Prefix باوجود ۔
Notwithstanding that Conjunction حالانکہ ۔ اگرچہ ۔
Nou reesa Name نوریثا ۔ موتی ۔ گوہر ۔
Noufla Name نوفلہ ۔ سخی عورت ۔
Nougat Noun ایک مٹھائی جو شکر شہد میوے اور انڈے کی سفیدی سے بنائی جاتی ہے ۔
Nought Noun لاشے ۔ کچھ نہیں ۔
Nought or noughtventure have
Noughts and crosses Noun بچوں کا ایک کھیل جِس میں کاغذ پر نو خانوں کے ایک چوکھٹے میں تین مُسلسل صفر یا تین مُسلسل کاٹے کے نِشان بنانے والا جیت جاتا ہے ۔
Noughty lay clown noughty take up
Noumenal Adjective بچوں کا ایک کھیل ۔
Noumenally Adverb حقیقت شے کے اعتبار سے ۔
Noumenon Noun ذات شے ۔ حقیقت شے یا اُس کا تصور ۔
Noun Noun کسی چیز شخص یا جگہ کے نام کو اُردو زبان میں اسم اور انگریزی زبان میں ناوٴن کہتے ہیں ۔ مثلاً بادشاہی مسجد ۔ مینار پاکستان ۔ مزار قائد ۔ ریلوے اسٹیشن ۔ لاری اڈہ وغیرہ ۔
Noun adjective Noun اسم صفت ۔
Noun of multitude Noun اسم جمع ۔
Noun substantive Noun اسم ذات ۔