English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Novate Verb پرانے دین کی جگہ نیا دین لانا ۔
Novatian Noun رومن پادری نوواٹیانس کے تیسری صدی میں قائم کردہ فرقہ کا رکن ۔
Novatianim Noun نوواٹیانس کے قائم کردہ فرقہ کا رکن ۔
Novatianist Noun نوواٹیانس کے فرقہ کا حامی ۔
Novation تجدید ۔ نیا رنگ ۔
Novation law Verb قانون تجدید سابقہ ذمہ داری کے بدلے میں نئی ذمہ داری بالمعمول اس طرح کہ کسی اور کو نیا مقروض یا نیا قرض خواہ بنانا ۔
Novator Noun موجد ۔ مخترع ۔
Novclea Noun کدم ، کدمب
Novel Noun ناول ۔ کتابی ضخامت کی نثری کہانی ۔ اس نوعیت کا افسانوی ادب ۔
Novel paper Noun اخباری کاغذ جیسا کاغذ ۔
Novelese Noun گھٹیا ، ٹکیل ناولوں کا انداز ۔
Novelesque Adjective ناول کےمشابہ یا اس کے لئے موزوں ۔
Noveletish Adjective ناولٹ کا یا اس سے متعلق یا اسکی خصوصیات کا حامل ۔
Noveletist Noun ناولٹ نگار ۔
Noveletnovelet
Novelette Noun نِسبتًہ مُختصر ناول ۔ ہلکا سستا رومانی ناول ۔ پیانو پر ایک آزادانہ طرز کی مخلوط آہنگوں کی موسیقی ۔
Novelettish Adjective ہلکے سستے ناول کے انداز کی ۔ رومانی جذباتی ہیجانی ۔
Novelism Noun ناول نگاری ۔
Novelist Noun قصّہ نویس ۔ افسانہ نگار ۔ ناول نویس ۔
Novelistic Adjective ناول نویسی کا ۔
Novelistically Adverb ناول نگاری کے طرز میں ۔
Novelization Noun ناول کے طرز میں پیش کرنے کا عمل ۔
Novelize Verb ناول کے طرز پر ڈھالنا ۔ ناول کے طرز پر بنانا ۔ ناول کی شکل دینا ۔
Novella Noun مُختصر ناول ۔ بیانیہ کہانی ۔ چھوٹی کہانی ۔
Novelly Adverb عجیب و غریب طرز سے ۔
Novels are not taught in schools
Novelties Adjective نئی تجارتی چیزیں ۔
Novelty Noun نیا پن ۔ جِدَّت ۔ تازہ کاری ۔ نئی تخلیق ۔
Novelty is nine days Phrase نیا نو دن ، پرانا سو دن
Novelty sets the people a gaping Idiom حیرت کا موجب نیا پن ہے ۔