English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Notifier | Noun | مُنادی ۔ اعلان کرنے والا ۔ اطلاع دینے والا ۔ |
| Notify | Verb | اعلان کرنا ۔ اظہار کرنا ۔ شائع کرنا ۔ |
| Noting | Noun | اندراج یادداشت ۔ کیفیت نویسی ۔ |
| Noting a bill | Noun | ہنڈی پر رودا درج کرنا ۔ |
| Noting charges | Noun | نوٹنگ خرچ ۔ |
| Noting law a bkg | Adjective | اندراج یادداشت کیفیت نویس ۔ |
| Notion | Noun | تصور ۔ خیال اندازہ ۔ |
| Notion of freedom | تصور آزادی ۔ | |
| Notional | Adjective | (علم) تصوری ۔ نظری ۔ خیالی ۔ |
| Notionalist | Noun | (قدیم) خیال پرست ۔ تخیل پرست ۔ |
| Notionality | Noun | تصوّریت؛ وہم پرستی؛ تخیُّل پرستی |
| Notionally | Adverb | نظری طور پر ۔ تخیلانہ طور پر ۔ |
| Notionate | Adjective | (خصوصاً روز مرہ) وہم پرست ۔ جذباتی ۔ تخیل پرست ۔ |
| Notionless | Adjective | خیال و تصور سے عاری ۔ |
| Notions | Noun | کسی اسٹور میں فروخت ہونے والی چھوٹی اشیاء ۔ |
| Notiony | Adjective | وہمی ۔ وسواسی ۔ |
| Notitia | Noun | شمار یا فہرست ۔ |
| Notmyelus | Noun | حرام مغز اور ریڑھ سے متعلق |
| Noto | Prefix | سابقہ یونانی زبان کت لفظ (Noton) سے متعلق ہے ۔ جس کے معنی ؛پشت؛ کے ہیں ۔ |
| Notobranchiate | Adjective | پُست پر گلپھڑے رکھنے والا (جانور) |
| Notochord | Noun | غضروفی ساخت جو بعض جانوروں میں ریڑھ کی ہڈی کی جگہ ہوتی ہے۔ |
| Notochordal | Adjective | غضروفی ساخت کا ۔ |
| Notodontidae | Adjective | نوٹو ڈونٹیڈا ۔ دندانی کو ہانیے ۔ تنومند پتنگے ۔ اگلے پر لمبوترے ہوتے ہیں ۔ طبل حشرہ سینے کے آخری حصہ میں ہوتا ہے ۔ درخت اور جھڑیاں کھاتا ہے ۔ خراش دار مادہ خارج کرتا ہے ۔ |
| Notogaea | Noun | ارض جنوبی ۔ وہ وسیع جاندار علاقہ ۔جو آسٹریلیا نیوزی لینڈ اور امریکا کے استوائی اور جنوبی حصوں پر مشتمل ہے ۔ |
| Notogaealnotogaeannotogaeic | — | — |
| Notomyelitis | Noun | نخاع کی سوزش |
| Notonecta | Noun | پانی کا ایک کیڑا جو چت تیرتا ہے ۔ |
| Notonectidae | Adjective | نوٹو نیکٹیڈا ۔ الٹے تیرنے والے ۔ آبی شکاری کھٹمل تیرتے وقت پشت کے بل ہو جاتے ہیں ۔ جسم نیچے کی طرف محدب ہوتا ہے ۔ سر سینے میں گھسا ہوا ہوتا ہے ۔ غوطہ خوری کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ پروں کے نیچے ہوا کے بلبلے لے جاتے ہیں ۔ |
| Notonemuridae | Adjective | نوٹونیموریڈا ۔ سنگ مکھیوں کا خاندان ۔ صرف جنوبی نصف کرہ میں پایا جاتا ہے ۔ پروں میں رگ بندی محدود ہوتی ہے ۔ |
| Notopodial | Adjective | پشت پا کا ۔ ظہر پا کا ۔ |