English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Notice inviting tenders اطلاع مانہ طلبی ۔ اطلاع نامہ طلبی ٹینڈر ۔
Notice judicial عدالتی اطلاع ۔
Notice law Adjective اطلاع نامہ ۔
Notice of abandonment Noun نقصان کی تلافی کے لیے تحریری نوٹس ۔
Notice of demand of penalty اطلاع مطالبہ تاوان ۔
Notice of discharge اطلاع نامہ بر خاستگی ۔
Notice of dishonour اطلاع نامہ نا منظوری ۔ اطلاع نامہ عدم ۔
Notice of motion اطلاع تحریک ۔
Notice of objection اطلاع نامہ عذر داری ۔
Notice of protest اطلاع احتجاج ۔
Notice of suit اطلاع مقدمہ ۔ نوٹس مقدمہ ۔
Notice of title اطلاع حقیت ۔
Notice public اطلاع عام ۔
Notice statutory اطلاع حسب قانون ۔
Notice to admit اطلاع نامہ بغرض تسلیم ۔
Notice to agent کارندہ کو اطلاع بہ کارندہ ۔
Notice to proceed اطلاع بغرض آغاز کاروائی ۔
Notice to produce اطلاع برائے پیش سازی ۔
Notice to search اطلاع نامہ تلاشی ۔
Notice to third party اطلاع نامہ بنام شخص ثالث ۔
Noticeable Adjective جاذب توجہ ۔ نمایاں ۔ قابلِ توجہ ۔
Noticeably Adverb نمایاں طور پر ۔
Noticeboard Noun تختہ اطلاعات ۔ چسپاں کرنے والا تختہ ۔
Noticed Verb نوٹس لیا سنا ۔
Notifiable Adjective امراض ، فصل کے کیڑوں وغیرہ کی بابت ۔ جِس کی اطلاع مُتعلقہ حکام کو دینا لازمی ہو ۔
Notifiable disease Noun ایسا مرض جس کے پھوٹ پڑنے سے حکام صحت کو اطلاع دی جاتی ہے تاکہ وہ اگر ضروری خیال کریں تو احتیاطی تدابیر عمل میں لا سکیں
Notification اعلان ۔ اطلاع ۔ نو ٹیفکیشن ۔
Notified Adjective (قدیم) مشہور ۔ بدنام ۔ انگشت نما ۔
Notified area رقبہ مشتہرہ ۔
Notified area committee رقبہ مشتیرہ کمیٹی ۔