English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nounal Adjective اسم سے متعلق یا اس کے عمل ۔ نوعیت اور حالت کے بارے میں ۔
Nouras Name نورس ۔ نوخیز ۔
Noureen Name نر رین ۔ قابل عزت ۔
Noureesa Name نوریثہ ۔ موتی گوہر ۔
Nourish Verb پالنا ۔
Nourishable Adjective (متروک) غذا یا قوت پہنچانے کے قابل ۔ غذا پذیر ۔
Nourished Verb پالا ۔
Nourished illness Noun قلیل تغذیہ
Nourisher Noun غذا پہنچانے والا ۔ تغذیہ کرنے والا ۔ پرورش کرنے والا ۔
Nourishing Adjective غذائیت بخش ۔ غذائیت سے بھر پور ۔
Nourishment خوراک ۔ غذا ۔ پرورش ۔
Nous Noun سمجھ ۔ سوجھ بوجھ ۔ بصیرت ۔ حس مشترک ۔ ذکاوت ۔ معاملہ فہمی ۔
Nouselnousle
Nouthernowther
Nouveau riche Noun نود و لتیا خصوصاً چھچھورا آدمی جِس کے ہاتھ اچانک دولت لگی ہو ۔
Nouvelle cuisine Noun نئے دور کی طباخی یا کھانا پکانے کا ہُنر جِس میں ہلکی غذا اور سلیقے یا خوش مذاقی سے پیش کرنے پر زیادہ زور ہے ۔
Nouvelle vague Noun فرانسیسی نئی روش خصوصاً فرانسیسی فِلم سازی میں ۱۹۲۰ء کی دہائی کے آغاز سے ۔
Nov Noun (نومبر) کا مخفف ۔
Nov novo
Nova Noun ایسا سِتارہ جِس کی روشنی ایک دم تیز ہو کر دھیمی ہوتی نظر آۓ ۔
Nova custuma نیا رواج ۔ نئی رسم ۔
Nova plural novae
Nova statute نیا قانون ۔ تازہ قانون ۔
Novachord Noun پیانو کے مشابہ ایک ساز ۔
Novaculite Noun مٹی کا بنا ہوا سخت سلیٹ ۔ سلی پتھر ۔
Noval نرالا ۔
Novalia Noun (اسکاٹ لینڈ) زمین جو ابھی ابھی زیر لائی گئی ہو ۔
Novanglian Adjective نیو انگلینڈ کا یا اس سے متعلق ۔
Novascotia Adjective نواسکوشیا کا یا یہاں کے مروجہ طرز کا ۔
Novascotian Noun نواسکوشیا کا باشندہ یا وہاں کا رہنے والا ۔