noun – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی چیز شخص یا جگہ کے نام کو اُردو زبان میں اسم اور انگریزی زبان میں ناوٴن کہتے ہیں ۔ مثلاً بادشاہی مسجد ۔ مینار پاکستان ۔ مزار قائد ۔ ریلوے اسٹیشن ۔ لاری اڈہ وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کسی چیز شخص یا جگہ کے نام کو اُردو زبان میں اسم اور انگریزی زبان میں ناوٴن کہتے ہیں ۔ مثلاً بادشاہی مسجد ۔ مینار پاکستان ۔ مزار قائد ۔ ریلوے اسٹیشن ۔ لاری اڈہ وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک لفظ جو کسی آدمی یا چیز کے لیے استعمال کیا گیا ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نام ، اسم ، اسم ذات ، وہ لفظ جو کسی جگہ شخص یا چیز کا نام ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اسم ۔ نام ۔ کسی چیز شخص یا جگہ کے نام کو اُردو زبان میں اسم اور انگریزی زبان میں ناوٴن کہتے ہیں ۔ مثلاً بادشاہی مسجد ۔ مینار پاکستان ۔ مزار قائد ۔ ریلوے اسٹیشن ۔ لاری اڈہ وغیرہ ۔ یا عامر ۔ مونا ۔ احمد ۔ مہناز ۔ چندا ۔ فرح ۔ اقرا وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(گرامر) اِسم وہ لفظ جو کِسی شے، جگہ، حالت، عمل، خاصیّت یا مقصد کو ظاہر کرتا ہے۔

🔹 Roman Urdu