nitrogenous fertilizer – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نائٹروجنی کھادیں : ایسی کھادیں جو مٹی کو نائٹروجن مہیا کرتی ہیں ۔ یوریا ، امونیم نائٹریٹ اور امونیم سلفیٹ نائٹرو جنی کھادوں کی چند مثالیں ہیں ۔

🔹 Roman Urdu