nitrogen fixation – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آزاد نائٹروجن کا مخلوط شکلوں میں تغیر جو کیمیاوی کھاد ۔آتش گیر مادہ اور بہتیرے کیمیاوی اجزا کے لئے خام مواد ہوتا ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نائٹروجن کی تثبیت یا جماوٴ ۔ ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فِضا میں نائٹروجن نامی مُرکبات میں قُدرتی طور پر جذب ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

فضا کی نائٹروجن کا مرکبات میں تبدیل ہونا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

فضا کی نائٹروجن کا مرکبات میں تبدیل ہونا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تثبیت نائٹروجن ۔ فضائی نائٹروجن کا استعمال جس سے تجارتی اہمیت کے مرکبات بنائے جاتے ہیں مثلاً نائٹرک آکسائیڈز (نائٹرک ایسڈ میں تبدیل کرنے کے بعد نائٹریٹس میں تبدیلی ) امونیا (فارمیٹ ، بائی کار بونیٹ اور سلفیٹ ) سایانائیڈز اور یانا مائیڈز (کیلشیم سایا نامائیڈ اور نائٹرائیڈز ) مختلف پودوں کی جڑوں میں موجود بکٹیریا فضائی نائٹروجن کی تثبیت کر دیتے ہیں ایزو ٹو بکٹیریا ایک زمینی جرثومہ بھی نائٹروجن کی تثبیت کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu