English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nirvana principle Noun داخلی انتتشار کم کرنے کا رُجحان ۔ طبعی اور غیر عضوی حالت کی تلاش ۔
Nirvanic Adjective نروان سے متعلق یا اُس سے مشابہ ۔
Nirwah Name نروہ ۔ پر مسرت مسرور خوش و خرم ۔
Nirwan Name نروان: خلاصی ۔ نجات ۔
Nirwana Noun نروان ۔ نجات ابدی ۔ آواگون سے رہائی(بدھ مذہب کے عقیدہ کے مطابق) مامن ۔ بہشت ۔ منزل ۔ خواب ۔
Nirza Name نرزہ ۔ چھوٹی ترازو ۔
Nis Noun این آئی ایس ۔ نیٹ ورک انفارمیشن سروس کا مخفف ۔
Nisa Name نساء ۔ عورتوں کے ناموں کا حصہ خاتون ۔
Nisah Name نصاح: مشہور قاری ۔
Nisaj Name نساج : کپڑا بننے والا ۔ سخن باز ۔
Nisar Name نثار ۔ نچھاور کرنے والا ۔
Nisberry Noun آلوچہ ، نسبری
Nisei Noun جاپان سے نقل وطن کر کے آنے والے ماں باپ کی امریکی اولاد ۔
Nisfat Name نصفت ۔ دوسرے کو عاجز اور خاموشی کر دینے والا ۔
Nisha Name نشا ۔ اطمینان تسلی سکون ۔
Nishaba Name نشابہ ۔ تیر چلانے والی ۔
Nishah Name نشاء ۔ دنیا عالم جہان ۔
Nishaj Name نشاج: کھوئے ہوئے کو تلاش کرنے والاا ۔
Nishan Name نشان: شاہی ۔ فرمان ۔ علامت ۔ نشانی ۔
Nishan e haider is the highest military award o pakistan Phrase نشانِ حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے ۔
Nishat Name نشاط: مسرت ۔ انبساط ۔ خوشی ۔ شادمانی ۔
Nishda Name نشدہ ۔ صدا آواز پکار ۔
Nishil Name نشیل: باریک تلوار ۔ تازہ پانی ۔
Nisho Name نشو ۔ پہلی خبر ۔
Nishor Name نشور ۔ زندہ ہونا ۔ قیامت ۔
Nishter Name نشتر: زخم کھولنا ۔
Nishwah Name نشوہ ۔ پہلی خبر ۔
Nisi Adjective مشروط ۔ موقّت ۔ فیصلہ بالفعل ۔
Nisi decree ڈگری ابتدائی ۔
Nisi decree order rule