nitrification – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شورہ بننے یا بنانے کا عمل ۔ نائٹرک ایسڈ ملانے کا عمل ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شورہ سازی ۔ شورے کے تیزاب (نائٹرک ایسڈ) کے ساتھ کسی شے کا عمل(۲) بکٹیریا کے عمل سے نائٹروجن مرکبات کی زمین میں تبدیلی کا عمل ۔ جانوروں اور پودوں کی باقیات سےبرآمد ہونے والی امونیا پر عمل سے نائٹرائیٹ بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu