English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nightcap Noun رات کو اوڑھ کر سونے کی ٹوپی ۔ سونے سے پہلے پیا جانے والا گرم مشروب ۔ شراب کا جام ۔
Nightclothes Noun رات کو سوتے وقت پہننے کے کپڑے ۔ رات کو سونے کے لیے پہننے والے کپڑے ۔ رات کو سوتے وقت پہننے والا سوٹ ۔
Nightclub Noun رات کو تفریحات مُہیّا کرنے والا کلب ۔ تفریح گاہ ۔ رات کو انجواۓ کرنے والا کلب ۔
Nightdress Noun عورتوں یا بچّوں کی سوتے وقت کی ڈھیلی ڈھالی پوشاک ۔
Nighted Adjective سیاہ جیسے رات ۔ رات جیسا ۔ اندھیرا یا سیاہ ۔
Nightery Noun شبینہ کلب ۔ رات کا کلب ۔
Nightfall Noun آمد شب ۔ دِن کا خاتمہ ۔ رات پڑنا ۔
Nightgown Noun رات کا لباس ۔ گھر میں پہننے کا لبادہ ۔ گھر میں پہننے کے لیے ڈھیلا ڈھالا لباس ۔
Nightgown Noun رات کا لباس ۔ گھر میں پہننے کا لبادہ ۔ گھر میں پہننے کے لیے ڈھیلا ڈھالا لباس ۔
Nighthawk Noun شب خیز ۔ شب رو ۔ رات کو چھاپہ مارنے والا بالخصوص چور ۔
Nightie Noun رات کا ڈھیلا ڈھالا پہناوا ۔ سوتے وقت عورتوں کا پہننے والا لباس ۔
Nightingale Noun بُلبُل؛ عندلیب؛ ایک ہِجرت کرنے والا خوش الحان پرندہ جو رات کے وقت مِیٹھے نغموں کے لئے مشہور ہے۔
Nightingales sing Adjective بلبلیں گاتی ہیں ۔
Nightjar Noun شب بیدار پرندوں کے خاندان کا کرم خور پرندہ جِس کے پر بھورے اور خاکستری ہوتے ہیں اور رات کو ٹرّاتی ہوئی سی آواز نِکالتا ہے ۔
Nightless Adjective بے رات کا ۔ جہاں رات نہ ہو ۔ عدم شب ۔
Nightlessness Noun بے رات کا ہونا ۔ عدم شبی ۔
Nightlife Noun شہر میں رات کو مُہیّا ہونے والی تفریحات ۔ خصوصاً فوڈ سٹریٹ کے لزیزہ کھانے ۔
Nightlong Adjective شب بھر؛ پوری رات میں؛ رات بھر؛ جو رات بھر برقرار رہے۔
Nightly Adjective شبانہ؛ رات کو رُونما ہونے والا: ہر شب
Nightman Noun مہتر ۔ بھنگی ۔ خاکروب ۔
Nightmare Noun کابوس؛ ڈراونا؛ خوفناک خواب جس شدید بے بسی کا احساس ہوتا ہے۔ ایسا خیال جو دہشت پیدا کرے۔
Nightmare desired Noun اختر شماری ، راتوں کو نیند نہ آنا اور رات تارے گن کر گزارنا
Nightmarish Adjective کابوسی؛ بھیانک؛ ہولناک؛ دہشت انگیز
Nightrider Noun شب سوار؛ شب گرد؛ رات کو تشدّد کی وارداتیں کرنے والا؛
Nightriding Noun شب سواری؛ شب گردی؛
Nights Adverb رات کو ؛ رات کے وقت
Nightshade Noun مکو یا خاندان کے زہریلے پودوں میں سے کوئی خصوصاً جنس سولانم کا پودا عنب الثعلب ۔ جنگلی مکو بھی کہتے ہیں جِس میں سُرخ بیر لگتے ہیں ۔
Nightshade black Noun سیاہ مکو
Nightshade deedly Noun بلادر
Nightshade woody Noun بھلاواں