nightjar – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شب بیدار پرندوں کے خاندان کا کرم خور پرندہ جِس کے پر بھورے اور خاکستری ہوتے ہیں اور رات کو ٹرّاتی ہوئی سی آواز نِکالتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نائٹ جار ۔ پشہ خور ۔ رات کو نکلنے والا پرندہ ۔ تقریبا ۲۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اس کا رنگ خاکستری بھورا یا کالا ہوتا ہے ۔ رات کو حشرات کا شکار کرتے ہوئے چہچہاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu