English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nihaad Name نہاد ۔ بنیاد خلقت طینت ۔
Nihaar Name نہار ۔ دن ۔
Nihad Name نہاد: عادت ۔ خصلت ۔ طبیعت ۔
Nihal Name نہال ۔ مسرور خوش پُرمسرت خوبصورت درخت کامیاب ۔
Nihal chand lahori Noun, Name, Literary, Historical نہال چند لاہوری کے اجداد کا تعلق دہلی سے تھا ۔ لاہور چلے گئے اس لئے لاہوری کہلائے۔ فورٹ ولیم کالج کلکتہ میں ملاز م ہوئے ۔ نہال چند لاہور نے ”گل بکاولی“ کے قصے کو فارسی سے اردو میں ترجمہ کیا اور اس کانام ”مذہب عشق “رکھا۔ مترجم نے لفاظی کی جگہ سادگی اختیار کرکے قصے کودلچسپ اور عام فہم بنادیا
Nihala Name نہالہ ۔ خوبصورت درخت ۔
Nihani Name نہانی ۔ پوشیدگی مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور کی ایک مشہور شاعرہ کا نام نہامی جو آگرہ کی رہنے والی تھی ۔
Nihas Name نحاس: عادت ۔ خصلت ۔ طبیعت ۔ سرشت ۔
Nihil Noun شیرف کی رپورٹ جو وہ خزانہٴعامرہ کو دیتا ہے کے اس لسٹ میں جن لوگوں کے نام ہیں ان کے پاس کوئی ایسا سامان نہیں جس پر ٹیکس لگایا جا سکے ۔
Nihil obstat Noun کلیسیائی منظوری اشاعت؛ کِسی کتاب یا تصنیف کا معائنہ کرنے کے بعد اور یہ دیکھ کر کہ اس میں دین یا اس کی اخلاقیات کے خلاف کچھ نہیں ہے، اس اشاعت کے لئے رومن کیتھولک کلِیسیا کی طرف سے سرکاری منظوری۔
Nihilism Noun فنائیت؛ اِنکارِ کل؛ عدمیّت
Nihilist Noun, Adjective لاوجودیّت کا قائل؛ مُنکرِ کُل؛ مُنکرِ مذہب
Nihilistic Latin غَیر حَقیقی نَظَر یا جِن کا وَجُود نہ ہو
Nihility Noun عدم؛ فنائیت؛ معدونیت
Nihilityn Noun (فلسفہ) معدومیت ۔ عدم ۔ نیستی ۔ لاشیَیت ۔
Nijabat Name نجابت: شرافت ۔ اصالت ۔
Nijabit Name نجابت ۔ شرافت ۔
Nijah Name نجاح ۔ جیت فتح ۔
Nijat Name نجات: ریائی ۔ خلاصی ۔ چھٹکارہ۔
Niji Name نجی: ذاتی ۔
Nijida Name ناجدہ ۔ معاون مددگار مدد دینے والی ۔
Nikah Adjective نکاح ۔ عقد ۔
Nike Noun نایک؛ زمین سے فِضا میں مار کرنے والا راکٹ یا میزائیل
Nikeht Name نکہت ۔ خوشبو مہک ۔
Nikkei index Noun ٹوکیو کے بازار حصص میں خاص خاص حصص کی رواں قیمتوں کی تقابلی فہرست ۔
Nikoi Name نیکوئی ۔ عمدگی بھلائی اچھائی نیکی خوبی ۔
Nikola Name نکولا ۔ عوام کی جیت ۔
Nikolskys sign
Nil Noun صِفر؛ نہیں؛ ندارد
Nil admirari Noun وہ حالت جس میں کسی چیز سے دلچسپی نہ ہو۔