English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Night shirt Noun شب خوابی کا لمبا کرتا ۔
Night sight Idiom رات کے وقت دیکھ سکنے کی قوت ۔
Night singer Noun رات کو گانے والی چڑیا ۔
Night soil Noun غلاظت؛ اِنسانی فُضلہ؛ بول و براز
Night soil Noun غلاظت؛ اِنسانی فُضلہ؛ بول و براز
Night soil of the disposibal Phrase رات کا چلے جانا
Night spell Noun فسوں ۔ سحر ۔ جادو ۔ ٹونا ۔
Night stand Noun ایک چھوٹی میز جو بستر کے قریب ہوتی ہے ۔
Night stick brit truncheon
Night stool Noun پاخانے کی بند چوکی ۔ رات کی چوکی ۔
Night suit Noun لبادہ شب خوابی ۔ شب خوابی کا لباس ۔
Night sweat Noun ران کو زیادہ پسینہ نکلنا۔ (بعض بیماریوں کی علامت) ۔
Night terrors Noun رات کو سوتے سوتے ڈر جانا ۔ خصوصاً بچوں کا بوس ۔
Night tide Noun رات کا وقت ۔ سمندر کا جزر جو رات کو اُٹھتا ہے ۔
Night time Noun رات کا وقت ۔ شام سے صبح تک کا درمیانی وقت ۔
Night time Noun رات کا وقت ۔ شام سے صبح تک کا درمیانی وقت ۔
Night vision Noun کم روشنی یا رات کے وقت درست دکھائی دینا
Night walker Noun شب رو ۔ وہ شخص جو برے مقصد سے رات میں آوارہ گردی کرتا ہے ۔
Night walking Noun رات میں ٹہلنا ۔(خصوصاً مجرمانہ مقصد کے ساتھ)
Night wanderer Noun رات میں گھومنے والا یا سفر کرنے والا ۔
Night wanderer Noun رات میں گھومنے والا یا سفر کرنے والا ۔
Night wandering Adjective رات میں گھومنے والا یا سفر کرنے والا ۔
Night watch Noun رات کی چوکیداری ۔ محافظت یا پہرے داری ۔
Night watch Noun رات کی چوکیداری ۔ محافظت یا پہرے داری ۔
Night watcher Noun رات کا چوکیدار ۔ پہریدار ۔ محافظ ۔
Night watching Noun رات کی چوکیداری ۔ پہرے داری ۔ محافظت ۔
Night watchman Noun رات کو نگرانی کرنے والا ۔ رات کا چوکیدار ۔
Night water Noun رات کو جمع کیا ہوا یا جمع ہو جانے والا پانی ۔
Night work Noun رات کا کام ۔ وہ کام جو رات کو کیا گیا یا جسے رات کو ہونا ہے ۔
Nightbird Noun عادتاً جاگنے والا ۔ شب بیدار آدمی ۔ رات کو سرگرم رہنے والا ۔