English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nightshirt Noun شبینہ قمِیض؛ لمبی سِلی ہوئی قمیض جو رات کو سونے کے لئے پہنتے ہیں۔
Nightstick Noun پولیس افسر کا مخصوص چھوٹا ڈنڈا ۔
Nighttime Noun رات؛ ھنگامِ شب؛ شام اور صُبح کا درمیانی وقت
Nightwalker Noun شب شِکاری؛ شب گرد؛ شب رَو؛ رات کو گھومنے والا شخص
Nightwatchman Noun رات کا چوکیدار ۔ رات کا رکھوالا ۔ نگہبان ۔ دن کا کھیل ختم ہونے کے قریب بھیجا جانے والا کھلاڑی جو باقاعدہ بلّے باز نہ ہو ۔
Nightwear Noun رات کو سوتے وقت پہننے کے کپڑے ۔ شب خوابی کا لباس ۔
Nightwork Noun رات کا کام ۔
Nighty Noun بچوں یا عورتوں کے سونے کا لباس ۔
Nignay Noun فضول یا بے معنی شے ۔ ادنٰی چیز ۔
Nigra Noun سیاہ
Nigra pityriasis Noun سیاہ بھوسی
Nigra sinapis Noun سیاہ رائی ، خردل اسود
Nigrae Noun براز اسود
Nigrescence Noun سیاہی؛ سیاہی مائل کیفیّت
Nigrescent Adjective تھوڑا سا کالا؛ سیاہی مائل؛ کُچھ کُچھ سیاہ
Nigricans pseudoacanthosis Noun کانٹے دار رسولی کی غیر خبیث قسم کے ہمراہ بے نالی غدود کی خرابیوں کی بناء پر موٹاپا بھی ہو جاتا ہے
Nigricant Adjective سیاہی مائل ۔
Nigrify Verb سیاہ کرنا ۔ کالا بنانا ۔
Nigrine Noun (کان کنی) سیاہ رنگ کا سنگ آہن دار ۔
Nigrismus Noun کالا ہونا
Nigrites Adjective پکی سیاہی ظلمت ۔
Nigritian Adjective سیاہ فام افریقی ۔ سوڈانی ۔ سوڈان کا قدیم نام ۔
Nigrities linguae Noun زبان کا سیاہ
Nigritude Noun اندھیرا؛ مکمل تاریکی؛ سیاھی؛ ظُلمت
Nigritudinous Adjective کالا سا؛ سیاھی مائل
Nigrometer Noun سیاہی۔ (رنگ پینٹ وغیرہ) کا درجہ ناپنے کا آلہ ۔
Nigrosine Noun (کیمیا) بلو بھورے یا بلو سیاہ رنگ کا مادہ جو انیلن ہائیڈرو کلوریٹ سے نکلتا ہے ۔
Nigrous Adjective سیاہ ۔ کالا ۔
Nigrum piper Noun فلفل اسود ، سیاہ مرچ
Nigua Noun جزائر غرب الہند کی ایک مکھی جو کھال کے اندر گھس جاتی ہے ۔