English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Night is the mother of thoughts Idiom رات کو خیالات پیدا ہوتے ہیں ۔
Night jar Noun ایک قسم کی ابابیل جس کے بارے میں مشہور ہے کہ رات کے وقت بکریوں کا دودھ پی جاتی ہے ۔
Night jasmine Noun ہار سنگھار ۔ منطقہ حارہ کا ایک پودا جس کے پھول زرد ہوتے ہیں ۔
Night letter Noun شبینہ تار؛ رات کوبھیجا ہُوا تار
Night letter gram
Night life Noun رات کو لطف اُٹھانے والوں کی سرگرمی (جیسے نائٹ کلب میں )
Night lifer Noun وہ شخص جو رات کو زندگی کا لطف اُٹھائے ۔ نائٹ کلب جانے والا ۔
Night light Noun رات کے وقت سونے کے کمرے میں ہلکی روشنی ۔ خصوصاً ٹیبل لیمپ ۔
Night line Noun رات کو مچھلی پکڑنے کا کانٹا ۔
Night long Adverb رات بھر ۔ تمام شب ۔ ساری رات ۔
Night long Adverb رات بھر ۔ تمام شب ۔ ساری رات ۔
Night man Noun مہتر ۔ چوکیدرا ۔ پہرے دار
Night mare Noun کابوس ۔ جکڑا ۔ بھیانک خواب ۔
Night nurse Noun رات کی نرس ۔ جِس کی رات کو ڈیوٹی ہو ۔ جو ہسپتال میں رات کی ڈیوٹی کرتی ہو ۔
Night of ignor ance Idiom واحشیانہ ادوار ۔
Night out Noun سیر و تماشے کی رات ۔ نوکروں کی چھٹی کی رات ۔
Night owl Noun شبِ زِندہ دار؛ شبِ بے دار؛ وہ شخص جو رات کو دیر گئے تک جاگنے کا عادی ہو۔
Night piece Noun رات کے منظر کی تصویر ۔
Night poaching act قانون شکار بوقت شب ۔
Night rail Noun عورتوں کا ایک ڈھیلا ڈھالا چوغا ۔
Night raven Noun غرابِ شب؛ بگلا جو رات بھر چِلّاتا ہے۔
Night rider Noun رات کو گھوڑ سواری کرنے والا ۔
Night right hemeralopia Noun اندھیرے میں درست نظر آنا
Night robe Noun رات کا چوغا ۔ لبادہ شب ۔
Night safe Noun بینک کی دیوار میں بنا ہوا محفوظ خانہ جِس میں رات کو باہر سے ہی رقم جمع کی جاسکتی ہے ۔
Night safe bkg Adjective رات کے وقت بنکوں میں روپیہ جمع کرانے کا انتظام ۔
Night school Noun دن کو کام پر جانے والوں کے لیے رات کو کھلنے والا شبینہ مدرسہ یا تعلیمی ادارہ ۔
Night season Noun (شعر،خطابت) وقت شب ۔ رات کا وقت ۔
Night shade Noun مکوئے ۔
Night shift Noun رات کو کام پر آنے والے مزدوروں کی باری ۔ فیکٹری میں رات کے وقت کام کرنے والے مزدوروں یا ورکروں کی باری ۔