nictitating membrane – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک شفاف جھلّی جو بعض پرندوں اور مینڈک جیسے بر بحری جانوروں میں تیسرے پپوٹے کے طور پر ہوتی ہے جو آنکھ کی حِفاظت کے لیے بینائی کو مُتاثر کیے بغیر ڈھانپی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نکٹی ٹیٹنگ ممبرین ۔ چشمک زن جھلی ۔ جلد کی شفاف جھلی جو آنکھ کا تیسرا پپوٹا بنتی ہے ۔ آنکھ کھلنے پر یہ آنکھ کھلنے پر یہ آنکھ کے زیریں پپوٹے کے اندر رہتی ہے یا آنکھ کے بیرونی کونے میں رہتی ہے ۔ زیادہ تر پرندوں اور رینگنے والے جانوروں میں پائی جاتی ہے ۔ کچھ ممالیہ جانداروں ۔ شارکوں اور آبی چھپکلیوں میں بھی ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu