English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Nictrify Verb شورہ بنانا یا بننا ۔
Nictrifyed Verb شورہ بنایا یا بنا ۔
Nicturia Noun بول فی الفراش ، رات کو بکثرت پیشاب آنا ، سوتے ہوئے پیشاب نکل جانا ، بچے اور بچیاں اچھی خاصی عمر میں بھی اس مرض کا شکار ہوتے ہیں ، شام کو چار پانچ بجے کے بعد دودھ اور پانی کا استعمال کم کرانا چاہیے ، فارسی میں اس مرض کو شب شاشی کہا جاتا ہے ، شاشیدن کا مطلب پیشاب کرنا ہے ، احتلام ، بدخوابی ، بغیر کسی کی مقاربت کے اخراج منی اگرچہ خواب میں بعض دفعہ مقاربت بھی نظر آتی ہے
Nid Adjective نیڈ ۔ فیزنٹ کا گھونسلا یا جھول ۔
Nid nod Verb سر ہلاتے رہنا ۔ بار بار سر ہلانا ۔
Nid nod Verb سر ہلاتے رہنا ۔ بار بار سر ہلانا ۔
Nida Name ندا ۔ پکار صدا ۔
Nidahel Name نداحل: صدا دینے والا ۔ آواز دینے والا ۔
Nidal Adjective اشیانہ سے متعلق ۔
Nidamental Adjective (حیوانیات) بیضی دان کا کام دینے والا ۔ صدفہ یا دوسرے بحری جانوروں کا انڈے دینے کا گھر ۔
Nidamentum Adjective نیڈامینٹم ۔ انڈے کا خول ۔
Nidation Adjective نائیڈیشن ۔ نصیب ۔ ممالیہ جنین کا رحم کی دیوار کے ساتھ پیوست ہونا آنول کی تشکیل کا ابتدائی مرحلہ ۔
Nidatory Adjective آشیانی کا یا اس سے متعلق ۔
Niddering nidering
Niddle Verb (خصوصاً اسکاٹ لینڈ) تیزی سے چلنا ۔
Niddle noddle
Nide Noun چکور ۔ درّاج ۔ تیتر کی نوع کے پرندوں کا جھنڈ ۔
Nidge Verb ہلنا ۔ تھر تھرانا ۔
Nidget Noun بزدل ۔ کمینہ ۔ احمق ۔
Nidia Name ندیا ۔ جائے پناہ پناہ کی جگہ ۔
Nidicolous Adjective نیڈی کولس ۔ آشیانہ باش ۔ پرندوں کے ایسے بچے جو نوزائیدہ ہوتے ہیں اور ابھی اپنی دیکھ بھال خود نہیں کر سکتے ۔ چنانچہ کچھ عرصہ تک گھونسلوں میں رہتے ہیں ۔
Nidificant Adjective آشیاں بنانے والا ۔ آشیانہ ساز ۔
Nidificate Verb گھونسلا بنانا ۔
Nidificated Verb گھونسلا بنایا ۔
Nidification Noun آشیانہ سازی ۔ آشیانہ بنانے کا عمل ۔ گھر بنانے کا عمل ۔
Nidifugous Adjective انڈے سے نکلنے کے بعد جلد ہی گھونسلا چھوڑ دینے والا ۔
Nidify Verb گھونسلا بنانا ۔ چھتہ بنانا ۔
Nidman Name ندمان ۔ شرمندہ ۔
Nidologist Noun پرندوں کے آشیانوں کا ماہر ۔ ماہر آشیاں ۔
Nidology Noun پرندوں کے آشیانوں کا مطالعہ ۔