English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Nidor | Noun | پکے ہوئے کھانے کی خوشبو ۔ |
| Nidorous | Adjective | پکے ہوئے کھانے کی خوشبو سے ملتا ہوا ۔ کھانوں کی خوشبو جیسا ۔ |
| Nidulation | Adjective | نیڈولیشن ۔ آشیانہ سازی ۔ پرندوں کا اپنے گھونسلے بنانا ۔ |
| Nidulus | Noun | نس کا گہرا منبع |
| Nidus | Noun | وہ جگہ جہاں سے بیماریاں پھیلیں ۔ گھونسلہ ۔ مرکز ۔ نشیمن ۔ نمو گاہ ۔ |
| Nieamann pick cell | — | — |
| Niebuhria arenaria | Noun | ماریہ |
| Niece | بھتیجی بھانجی ۔ | |
| Niedidae berytidae | Adjective | نیڈیڈا بیری ٹیڈا ۔ مچھر نما چھوٹے کھٹملوں کا خاندان ۔ ٹانگیں لمبی اور پر باریک لمبوترے ہوتے ہیں ۔ کدو کی فصل کے کیڑے کہلاتے ہیں ۔ |
| Niellated | Adjective | دھات پر جڑا ہوا ۔ سیاہ نقشی کا کام کیا ہوا ۔ |
| Niellist | Noun | سیاہ قلم کار؛ سیاہ نقاشی کا کام کرنے والا |
| Niello | Verb | سیاہ نقاشی کا کام کرنا ۔ چاندی اور دوسری دھاتوں پر بھرت کا کام کرنا ۔ جڑائی کرنا ۔ |
| Nielloed | Adjective | جس پر سیاہ نقاشی کا کام بنا ہو ۔ |
| Niemann pick disease | — | — |
| Niersteiner | Noun | ایک قسم کی سفید انگوری شراب ۔ |
| Nieshan | Name | نیشان: تمغہ ۔ نشان ۔ |
| Nietzschean | Noun | نطشے کی خصوصیت یا اُس کے فلسفہ فوق البشر سے متعلق ۔ |
| Nietzscheanism | Noun | نطشے کا فلسفہ ۔ نظریہ فوق البشر ۔ |
| Nieve | Noun | عورت کا ہاتھ ۔ |
| Nievenief | — | — |
| Nifasat | Name | نفاست ۔ عمدگی ۔ |
| Niff | Noun, Verb | بدبو ۔ خصوصاً ناگوار بو ۔ تعفّن ۔ بدبودار ہونا ۔ بو دینا ۔ |
| Niff naff | Verb | فضول باتیں کرنا ۔ کھیل سمجھنا ۔ کھیلنا۔ شغل کرنا ۔ |
| Niff naffy | Adjective | فضول ۔ ادنی ۔ معمولی ۔ |
| Niffer | Verb | لین دین کرنا ۔ تجارت کرنا ۔ |
| Niffy naffy | Idiom | نزاکت پسند ۔ |
| Nifle | Noun | ادنٰی چیز ۔ |
| Nifra | Name | نفراء ۔ کنیز خد متگار ۔ |
| Nifty | Adjective | بانکا۔ چھَیل چھَبِیلا۔ چھَیلا۔ سَجا بنا |
| Nigar | Name | نگار ۔ نفیس ۔ معشوق ۔ |