English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Newsreader | Noun | نیوز ریڈر ۔ ایک یوزنیٹ کلائنٹ جو یوزر کو یوزنیٹ کے نیوز گروپس ، ریڈ آرٹیکلر ، پوسٹ آرٹیکلر کی رکنیت حاصل کرنے کے قابل بناتا ہے ۔ |
| Newsreel | Noun | روزانہ خبروں کا فِلم؛ تصویری خبر نامہ |
| Newsroom | Noun | اخبار کے دفتر یا نشرگاہ میں وہ کمرہ جہاں خبریں مرتب ہوتی ہیں ۔ |
| Newsstand brit news stall | — | — |
| Newsworthy | Adjective | قابلِ خبر؛ اخباری اہمیّت کا حامل |
| Newsy | Adjective | خبروں سے بھَرا پڑا۔ خَبروں ہی خَبروں والا |
| Newsy viewsy | Idiom | باتونی ۔ |
| Newt | Noun | ایک قسم کا سمندری جانور ، آبی چھپکلی ، ریگ ماہی ۔ |
| Newton | Noun | (طِبیعات) نیوٹن؛ میٹر کِلو گرام سیکنڈ نظام میں قُوّت کی معیاری اکائی۔ |
| Newton raphson method | Phrase | نیوٹن ۔ رفسن طریقہ : مساوات f(x)=0 لو حل کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Newton symbol n | — | — |
| Newton wanted to boil an egg for his breakfast | Phrase | نیوٹن اپنے ناشتہ کیلئے انڈا ابالنا چاہتا تھا |
| Newtonian | Adjective | (سر آئزک نیوٹن سے منسوب) نیوٹنی؛ سر آئزک نیوٹن یا اس کی طِبیعات، بصریات اور دوسرے شعبوں میں دریافتوں اور ان کے اصُولوں کے متعلِّق |
| Newtonian fiuid | Phrase | نیوٹنی سیال : ایس اسیال جو نیوٹن کے قانون نروجت کا تابع ہو ۔ |
| Newtonian force | Noun | قوتوں میں سے ایک جو کشش کی طرح معکوس مربع قانون کے ماتحت ہو ۔ |
| Newtonian mechanics | Noun | نیوٹنی میکانیات ۔ نیوٹن کے قوانین حرکت پر مبنی میکانیات ۔ |
| Newtonian physics | Noun | کلاسکی طبیعیات ۔ |
| Newtonian telescope | Phrase | نیوٹنی دور بین : ایک فلکی انعکاسی دور بین جس میں ایک بڑا مقعر آئینہ ہوتا ہے ۔ اس کے محور پر ایک چھوٹا پلین یا انعکاس پر زم لگا ہوتا ہے ۔ |
| Newtonianism | Noun | نیوٹن کا نظریہٴکائنات ۔ کائناتی کشش کا ریاضیاتی نظریہ ۔ |
| Newtons experimental law | — | — |
| Newtons law of colour mixture | — | — |
| Newtons law of motion | — | — |
| Newtons law of universal gravitation | — | — |
| Newtons rings | — | — |
| Newyark | Noun | نیویارک شہرمیں بعض علاقوں میں اطالوی آبادی ذیادہ ہے ۔ توبعض میں یونانی ذیادہ بستے ہیں ۔ اس شہر میں سیاہ فام باشندوں کی تعدادبھی کافی زیادہ ہے ۔ یہ لوگ زیادہ تر مزدور ہیں اور کارخانوں میں کام کرتے ہیں شہر کی سڑکیں بہت کشادہ اور خوبصورت ہیں ۔ اس کی آبادی قریبا دوکروڑ ہے ۔ |
| Newyorker | Noun | نیویارک شہر یا ریاست کا باشندہ ۔ |
| Newzealander | Noun | نیوزی لینڈ کا باشندہ ۔ ماوری قوم کا فرد ۔ یورپی جو نیوزی لینڈ میں آباد ہو گیا ہو۔ |
| Nexal | Adjective | رومن قانون ۔ نادہند مدیون کا بہ طور جرمانہ غلامی میں گرفتار ہونے سے متعلق ۔ |
| Nexine | Adjective | نیکسائن ۔ زر گل غلہ میں اکسائن ۔ زر جھلی کی اندرونی تہہ ۔ |
| Next | Adjective | برابر کا ، اگلا ، دوسرا ، آگے آنے والا ، اس کے بعد ۔ |