English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| News stand con | Adjective | اخبار فروش کا کھوکھا ۔ |
| News vendor | Noun | اخبار فروش ۔ |
| News vendor | Noun | اخبار فروش ۔ |
| News weekly | Noun | ہفت وارہ جس میں عام دلچسپی یا خاص جماعت کی دل چسپی کی خبریں شائع ہوتی ہیں ۔ |
| News worthy | Noun | انتہائی دلچسپ اور اشاعت پذیر ۔ |
| News writer | Noun | خبریں لکھنے والا ۔ خبر نگار ، ادارہ یا شخص ۔ |
| Newsagency | Noun | خبر رساں ادارہ ۔ اخبار فروش ادارہ ۔ خبر رساں ایجنسی ۔ |
| Newsagent | Noun | اَخبار فروش |
| Newsboy | Noun | اَخبار والا۔ بازاروں میں پِھر کر اخبار بیچنے والا۔ ہاکر |
| Newsbreak | Noun | کوئی قابلِ خبر ماجرا، واقعہ، سانحہ یا حادثہ |
| Newsbrief | Noun | مُختصر خبر خصوصاً ٹی وی پر ۔ خاص خبر ۔ تازہ خبر ۔ |
| Newscast | Noun | خبرنامہ؛ نشر اخبار؛ حالیہ واقعات کا ٹیلی وِژن یا ریڈیو سے نشریہ |
| Newscaster | خبریں پڑھنے والا ۔ | |
| Newsflash | Noun | کوئی اہم خبر جو عام خبرنامے سے الگ ۔ اکثر دُوسرے نشریے کو روک کر سُنائی جاۓ ۔ |
| Newsgirl | Noun | اخبار تقسیم کرنے والی لڑکی ۔ اخبار فروش لڑکی ۔ اخبار بیچنے والی لڑکی ۔ |
| Newsgroup | Noun | نیوز گروپ ۔ مضامین کے مبینہ دائرے کے لیے تھریڈ یڈ مباحثے کا انٹرنیٹ پر ایک فورم ۔ نیوز گروپ مقالعوں اور شعاع کردہ پیغامات کے فالواپ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| Newshendah | Name | نیوشندہ: سننے واالا ۔ |
| Newshinda | Name | نیوشندہ ۔ سننے والا ۔ |
| Newsiness | Noun | خبروں سے بھرا ہونا ۔ گپی ہونا ۔ |
| Newsless | Adjective | بے خبر کا ۔ خبر سے خالی ۔ جس میں کوئی اطلاع نہ ہو ۔ |
| Newsletter | Noun | اِطلاع نامہ؛ خبرنامہ؛ |
| Newsman | Noun | نامہ نگار؛ خبرنگار؛ صحافی |
| Newsmaster | Noun | نیوز ماسٹر ۔ انٹرنیٹ نیوز سرور کے ایک خاص ہاسٹ کی دیکھ بھال پر مامور شخص ۔ |
| Newsmonger | Noun | گپّی۔ بے سروپا باتیں کرنے والا |
| Newspaper | اخبار ۔ | |
| Newspaper advertising | Noun | اخباری تشہیر ۔ |
| Newspaperman | Noun | اخباری نامہ نگار؛ اخباری نمائیندہ |
| Newspeak | Noun | مبہم ۔ بناوٹی ۔ گول مول زُبان خصوصاً سیاسی پروپیگنڈے کے سلسلے میں مُستعمل ۔ |
| Newsprint | Noun | اخباری کاغذ؛ سستا کاغذ جو لکڑی کے گودے سے تیار کیا جاتا ھے۔ |
| Newsrc | Noun | این ای ڈیبو ایس آر سی ۔ ایک فائل ایکسٹنشن جو یونیکس بیسڈ نیوز ریڈرز کی سیٹ اپ فائل کی شناحت ہے ۔ |