newt – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا سمندری جانور ، آبی چھپکلی ، ریگ ماہی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوٹ ۔ دمدار جل تھلئیے ۔ ۱۵ سے ۲۰ سینٹی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ چھوٹی چھپکلی کی طرح دکھائی دیتے ہیں ۔ جلد پہ ابھار سر چپٹا اور آخر میں پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ دم لمبی اور جسم کی لمبائی کا نصف ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آبی چھِپکلی۔ ریگ ماہی

🔹 Roman Urdu