English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Newness Noun تازگی۔ نیا ہونا۔ نیا پن۔ نو طرز
News Noun نئی خبریں ، خبر ، اطلاعات ۔
News agency Noun خبررساں اِدارہ؛ اخبار فروش اِدارہ
News agent Noun اخبار کا ایجنٹ ۔ اخبار فروش۔ خبر رساں ۔
News agent Noun اخبار کا ایجنٹ ۔ اخبار فروش۔ خبر رساں ۔
News agent Noun اخبار کا ایجنٹ ۔ اخبار فروش۔ خبر رساں ۔
News are broadcasted Phrase خبریں نشر کی جاتی ہیں
News boat Noun گذرنے والے جہاز کو اطلاع پہنچانے والی کشتی ۔
News boy Noun سڑکوں پر اخبارات بیچنے والا یا گھروں میں اخبارات پہنچانے والا لڑکا ۔ ہاکر ۔ اخبار فروش ۔
News bulletin Noun خبرنامہ خصوصاً نشریہ ۔ خبروں کا مجموعہ ۔
News casting Noun خبروں کا نشریہ ۔
News conference Noun اخباری اجلاس؛ نیوز کانفرنس
News dealer Noun اخبارات و رسائل بیچنے والا ۔
News editor Noun خبروں کو ترتیب دینے والا ۔ روزانہ اخبار کا ایڈیٹر ۔
News gatherer
News goes the round Noun خبر گشت کر رہی ہے ۔
News hound Noun اخباری رپورٹر ۔ خبروں کی ٹوہ رکھنے اور اطلاع دینے والا ۔ گویندہ ۔
News in english is being broad cast Phrase انگریزی میں خبریں نشر کی جا رہی ہیں
News item اخبار وغیرہ کی خبر ۔ مضمون ۔
News latter Noun (تاریخ) خبروں کی چٹھی جو اوقات معینہ پر قصبات و قریات میں بھیجی جاتی تھی ۔
News letter Noun اطلاع نامہ ۔ خبر نامہ ۔
News magazine Noun ہفت روزہ جس میں خبروں کا خلاصہ ہوتا ہے ۔
News man Noun خبریں پہنچانے والا ۔ خبریں جمع کرنے والا ۔
News room Noun نیوز روم ۔ خبریں وصول کرنے اور تیار کرنے کا دفتر ۔
News server Noun نیوز سرور ۔ ایک کمپیوٹر یا پروگرام جو نیوز ریڈر کلائنٹس اور دوسرے سرورز کے ساتھ انٹرنیٹ نیوز گروپس کا تبادلہ کرتا ہے ۔
News service Noun نیوز ایجنسی ۔
News sheet Noun اخبار ۔ خبر نامہ ۔ اخباری صفحہ ۔ اخباری کاغذ ۔
News sheet Noun اخبار ۔ خبر نامہ ۔ اخباری صفحہ ۔ اخباری کاغذ ۔
News stand Noun اخبار فروش کا ٹھیلا یا اسٹال ۔
News stand Noun اخبار فروش کا ٹھیلا یا اسٹال ۔