newtonian telescope – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوٹنی دور بین : ایک فلکی انعکاسی دور بین جس میں ایک بڑا مقعر آئینہ ہوتا ہے ۔ اس کے محور پر ایک چھوٹا پلین یا انعکاس پر زم لگا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوٹنی دوربین ۔ انعکاسی دوربین جِس میں ایک چھوٹا اضافی آئینہ کے زاویے پر لگا ہوتا ہے جو روشنی کی شُعاعوں کو مُکبّر عدسے پر مُنعکس ہوتا ہے

🔹 Roman Urdu