English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Next wintersummerspring
Next world Noun اگلا جہاں ۔ آخرت ۔ حیات بعد الممات ۔ عاقبت ۔
Next years he apppeared again and was fourth on the list
Nexus Phrase رشتہ ، لگاﺅ ، بندھن ۔
Nfs Noun این ایف ایس ۔ نیٹ ورک فائل سسٹم کا مخفف ۔ ایک ڈسٹری بیوٹڈ فائل سسٹم جسے مائیکرو سسٹمز انکارپوریٹڈ نے فروغ دیا ۔
Ng decharation Verb بیان بہ اندیشہ مرگ نزعی بیان ۔
Ngaio Noun نیوزی لینڈ کا ایک چھوٹا درخت جِس کا پھل کھایا جاتا ہے اور ہلکی سفید لکڑی عمارتوں میں کام آتی ہے ۔
Ngccardioneurosis Noun قلبی عصبانیت
Ngu Noun مخفف ۔
Nguni Noun, Adjective بانتو بولی بولنے والا آدمی ۔ یہ لوگ زیادہ تر جنوبی افریقہ میں آباد ہیں ۔
Ni Phrase این آئی :ایک قسم کی سخت سفید دھات ، امریکہ ، انگلستان اور فرانس کا سکہ ۔
Niacin Noun (حیاتی کیمیا) نیا سین؛ تمباکو کا زہر
Niagara Noun (آبشار نیاگرا سے ماخوذ) نیاگرا آبشار؛ بڑا جھرنا
Niagara green Noun ہلکا نیلگوں سبز ۔
Niagaran niagarean
Niamey Adjective جمہوریہٴنائجیر کے دارالسلطنت نیامی کا یا اس سے متعلق ۔
Niasese Noun سماترا کے مغرب میں واقع نیاس جزیرے کی آباد قوم ۔ اس قوم کا کوئی فرد ۔
Niassan Noun نیاس اور اس کے ہم جوار جزیروں کا باشندہ ۔
Niata Noun ایک پست قد جانور کی قسم جو جنوبی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔
Niatism Noun پست قدی ۔ کوتاہ قامتی ۔ حالت کوتاہی ۔
Niayesh Name نیائش: ستائش۔ تعریف۔ توصیف ۔ دعا ۔
Niaz Name نیاز ۔ آرزو مند خواہش مند ۔
Niazi Name نیازی ۔ عرض کرنے والا ۔
Nib نب ۔ قلم کی نوک
Nibaha Name نباہہ ۔ دانش عقل شعور سمجھ شہرت ناموری شرافت ۔
Nibala Name نبالہ ۔ نجابت شرافت زکاوت ۔
Nibar Name نبار : خوش بیاں ۔ شیریں بیاں ۔
Nibble کاٹنا ، کترنا ۔
Nibble away at Verb کاٹ کاٹ کر ختم کرتے جانا ۔
Nibble or nybble Noun نبل ۔ ایک بائیٹ کا نصف (چاربٹس) ۔