English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neuropteroid neuropterous
Neuropterous Adjective چارننگے جھلی دار بازووؑں والے کیڑوں سے متعلق ۔ کرم عروقی سے متعلق ۔
Neuropyra Noun عصبی بخار
Neuroradiology Noun عصبی ریڈیائی علاج
Neuroretinitis Noun شبکی عصبی بصری سوزش
Neuroretinopathy Noun عدسہ اور شبکیہ کی بیماری
Neurorheuma Noun عصبی ریحی ورم
Neurorrhaphy Noun عصب تقسیم شدہ سروں کو سینا ۔
Neurorrhaphyy Greek خَلَل اعصاب ۔ ذہنی عدَم تَسکین کا مَرض جِس سے مَریض واقَف نَہیں ہوتا ۔ یہ ذہنی نُقص کی وَجَہ سے ہوتا ہے
Neurorrhexis Noun درد کی شدت سے کسی پٹھے کا ٹوٹ جانا
Neurorthidae Adjective نیوروتھیڈا ۔ عصبی پردار حشرات کا چھوٹا سا لیکن وسیع طور پر پایا جانے والا خاندان ۔ چشم حشرہ نا پید ہوتی ہے ۔ پروں پر محدود رگ بندی ہوتی ہے ۔ لاروا پانی میں رہتا ہے ۔
Neurosal Noun عصبانی
Neurosarcoma Noun عصبی سرطانی رسولی
Neuroscience Noun عِلم الاعصاب ۔ اِس میں وہ سب علوم شامِل ہیں جو اعصاب اور دماغ کی ساخت اور عمل سے بحث کرتے ہیں ۔
Neurosclerosis Noun عصب کا سخت ہو جانا
Neurosecretory cell Noun اعصابی خلیوں جسیے خلیے
Neurosis Noun اعصابی خلل اس کا باعث ایک یا ایک سے زائد اثرات ہوسکتے ہیں ۔
Neurosis anxity Noun تشویشی عصبانیت
Neurosis neurotica Adjective خلل اعصاب ۔
Neurosis occupation Noun عصانیت ، مرض عصب کسبی
Neurosis oral Noun منہ کے اعصاب کا خلل
Neurosis traumatic Noun زخمی خلل اعصاب
Neuroskeletal Adjective درون کالبدی ۔ اندرونی ڈھانچے کا ۔
Neuroskeleton Noun (تشریح) درون کالبد ۔ اندرونی ڈھانچہ ۔
Neurosoma elephantiasis Noun اعصابی ریشہ دار رسولی کا ہاتھی جیسا ہونا
Neurosome Noun عصب کا خلوی جسم ۔ عصب کے مختلف چھوٹے ذرات میں سے کوئی ایک ۔
Neurosplanchmic Noun دماغ اور حرام مغز کے اندرونی اعصاب سے متعلق
Neurospongioma Noun اسفنج نما عصبی رسولی
Neurostemma Noun عصبی گرہ
Neurosurgery Greek عصبی جَراحی ۔ عصبی نَظَام کی سَرجَری ۔