neurorthidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوروتھیڈا ۔ عصبی پردار حشرات کا چھوٹا سا لیکن وسیع طور پر پایا جانے والا خاندان ۔ چشم حشرہ نا پید ہوتی ہے ۔ پروں پر محدود رگ بندی ہوتی ہے ۔ لاروا پانی میں رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu