English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Neuromere | Noun | اعصابی نظام کا ایک حصہ ۔ عصب پارہ ۔ |
| Neuromerous | Adjective | عصبی نظام کی خصوصیت سے متعلق ۔ |
| Neuromuscular | Adjective | اعصاب کے متعلق ۔ |
| Neuromuscular blockade | Noun | عصب اور عضلہ کے اتصالی مقام پر کسی بھی وجہ سے رکاوٹ پیدا ہو جانا |
| Neuromuscullar | Adjective | رگوں اور پٹھوں کے بارے میں ۔ |
| Neuromyalgia | Noun | عصبی عضلی درد |
| Neuromyclous | Noun | اعصاب اور نخاعی کانٹوں سے متعلق (شوک) |
| Neuromyelitis | Noun | ورم حرام مغز ، ورم نخاع |
| Neuromyopathy | Noun | عصبی عضلی عارضہ |
| Neuromyositis | Adjective | ورم عصب اور پٹھوں کا ورم ۔ |
| Neuromyotonia | Noun | عصبی عضلی تناﺅ ، اس عارضہ میں جسم سخت ، رد عمل سست اور لچھے بن جاتے ہیں |
| Neuromyxoma | Noun | عصبی مخاطی رسولی |
| Neuron | Adjective | نیوران ۔ عصبانیہ ۔ عصلب خلیہ ۔ |
| Neuron doctrine theory | Noun | علم البدن اور علم التشریح؛ اعصابی نظام اعصابی خلیوں پر مشتمل ہے ۔ اور ہر عصبی خلیہ دوسری تمام اکائیوں سے مربوط ہے مگر وہ مسلسل نہیں ہے ۔ |
| Neuron neurone | — | — |
| Neuronal | Adjective | نیورونل ۔ عصبی ۔ متعلق بہ عصب ۔ |
| Neuronasal | Noun | ناک اور عصب سے متعلق |
| Neurone | Noun | خصوصی خُلیہ جو اعصابی مہیجات کی ترسیل کا ضامن ہوتا ہے ۔ عصبی خُلیہ ۔ |
| Neurone neuron | — | — |
| Neuroneuronal | Adjective | اعصابی خلیوں یا اعصابی ریشوں کے درمیان ۔ |
| Neuronic | Adjective | عصبانی ۔ دماغ اور ریڑھ کی ہڈی سے متعلق ۔ |
| Neuronism | Noun | علم نفسیات کا یہ نظریہ کہ دماغی اعصاب ہی دماغی افعال کا ذریعہ ہیں ۔ |
| Neuronitis | Noun | ورم عصبانی ۔ ریڑھ کی ہڈی میں اعصابی خلیوں اور اعصابی جڑوں کا متورم ہو جانا ۔ |
| Neuronosis | Noun | پٹھے کی بیماری ، عصبی مرض |
| Neuronotmesis | Noun | راجع آکسو نوٹ میسز ۔ |
| Neuroorrhaphy | Noun | شکتہ عصب کو ٹانکے لگا کر جوڑنا |
| Neuroparalysis | Adjective | کسی عصبی نقص سے فالج ۔ |
| Neuroparalytic congestion | Noun | اعصاب میں خون کی زیادتی کی وجہ سے فالج |
| Neuroparalytic congestive | Noun | عصبی فالجی اجتماع خون |
| Neuroparalytyc | Noun | آنکھوں میں خشکی پیدا ہونے سے پپوٹرن کے اعصاب میں خرابی واقع ہو کر پپونے مفلوج ہو جائیں |