English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Neuroparietal | Noun | دماغی دیواروں سے متعلق |
| Neuropath | Noun | اعصابی مریض ۔ اعصاب زدہ شخص ۔ حسّاس اعصاب رکھنے والا ۔ |
| Neuropathic | Adjective | متعلقہ امراض اعصاب ۔ |
| Neuropathic arthritic | Noun | جوڑوں کے اعصاب کی سوزش |
| Neuropathic arthropathy | Noun | متواتر دباو پڑنے کی وجہ سے جوڑ کے عصبہ میں تکلیف کیوجہ سے جوڑ میں تکلیف کا پیدا ہونا |
| Neuropathist | Noun | ماہر علاج اعصاب۔ عصبی امراض کا معالج ۔ |
| Neuropathological | Adjective | عصبی امراض اور اُن کے علاج کے علم سے متعلق ۔ |
| Neuropathology | Greek | تَشخیصِ امراضِ عصبی ۔ عِلمالادویات کی وہ شاخ جو عصبی نَظَام کے امراض سے بِحَث کَرتی ہے |
| Neuropathy | Adjective | نظام عصب کا کوئی مرض ۔ |
| Neuropharmaclogy | Greek | فارمیکالوجی کی شاخ جو عصبی نَظَام کو مُتاثَر کَرنے والی ادویات کے مُتَعلِق ہے |
| Neuropharmacology | Adjective | علم الادویہ کی وہ شاخ جو اعصابی نظام کے امراض مخصوصہ اور ادویات کا احاطہ کرتی ہے ۔ |
| Neurophthalmia | Noun | رمد (گید) عصبی |
| Neurophthisis | Noun | اعصابی کمزوری |
| Neurophysiology | Adjective | نیوروفزیالوجی ۔ علم افعال الاعصاب ۔ اعصابی نظام کے افعال کا علم ۔ |
| Neuroplasm | Adjective | نیورو پلازم ۔ اعصابی خلیوں کا پروٹو پلازم ۔ |
| Neuroplasticity | Noun | اعصاب کے خلیوں کی دوبارہ تخلیق کی صلاحیت ۔ |
| Neuroplasty | Greek | اعصاب کی عملِ جَراحی کے ذَریعے مُرَمَّت |
| Neuropod | Noun | (حیوانیات) بے ریڑھ کا یا چوڑی دار جسم والا جس کے حرکی اعضا (ہاتھ،پاﺅں وغیرہ) جسم کے عصبی پہلو کی طرف ہوتے ہیں ۔ |
| Neuropodial | Adjective | (حیوانیات) نیوروپوڈیم سے متعلق ۔ پیراپوڈیم کی نچلی شکمی یا عصبی شاخ سے متعلق۔ زائدہٴ پاکے نچلے شکمی یا عصبی حصے سے متعلق ۔ |
| Neuropodium | Adjective | نیوروپوڈیم ۔ عصبی محوریہ کی شاخ ۔ |
| Neuropodous | Adjective | بعض غیر فقری یا چوڑی دار جسم والےکیڑے ۔ |
| Neuropore | Noun | (تشریح) عصبی مسام ۔ بعض جنینوں کی عصبی نالی کا خارجی مسام یا سوراخ ۔ |
| Neuropsychiatry | Greek | عصبی نَفسیات ۔ نیُورولوجی اور طِبّی نَفسیات کو مِلا کَر نامیاتی اور فعلیاتی مَرض اور اِس کے عِلاج کا مُطالِعَہ |
| Neuropsychic | Adjective | اَعصابی نفسِیّات کا۔ |
| Neuropsychological | Adjective | عصبی نفسیات کا ۔ عصبی نفسیات سے بحث کرنے والا ۔ |
| Neuropsychologist | Noun | عصبی نفسیات کا ماہر ۔ |
| Neuropsychology | Noun | اعصابی نفسیات ۔ اعصابی نِظام اور انسانی رویّے کے باہمی تعلق کا مُطالعہ ۔ |
| Neuropter | Noun | کرم عروقی جیسا کیڑا ۔ نیوروپٹیرا سلسلے کا کوئی کیڑا ۔ |
| Neuroptera | Noun | کرم عروقی ۔ ایک قسم کا کیڑا جس کے چار ننگے جھلی دار اور شفاف بازو ہوتے ہیں جن میں رگوں کا ایک جال سا بچھا ہوا ہوتا ہے ۔ ان کیڑوں کا سلسلہ ۔ |
| Neuropteran | Noun | عصبی پردار؛ عصبی پردار کا کوئی پتنگا |