English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neuroglycopaenia Adjective رگوں کے خلیوں میں گلو کوز کی کمی ۔
Neuroglycopenia Noun رگوں کے خلیوں میں گلولوز کی کمی ۔
Neurogram Noun حافظہ کے عمل یا سرگرمی کے زیر اثر تغیر یافتہ فرضی اعصابی ہیئت ۔
Neurographic Adjective اعصاب کی سائنسی تشریح سے متعلق ۔
Neurography Adjective اعصاب کا بیان ۔
Neurohistology Noun اعصابی نظام کی بافتوں کا علم
Neurohormone Phrase نیوروپارمون : اینڈوکرائن گلینڈ کی بجائے عصبی خلیوں کا پیدا کیا گیا ہارمون ۔
Neurohumoral theory Noun علم البدن کا نظریہ کہ اعصابی تحریک کا انتقال کیمیاوی عمل سے ہوتا ہے ۔
Neurohypnology Noun عمل تنویم ، ہپناٹزم
Neurohypophis Adjective نیوروہائپوفس ۔ پٹو چری گلینڈ کا زیریں حصہ ۔
Neurohypophysis Noun غدہ نخامیہ کا پچھلا حصہ
Neuroid Verb عصب جیسا ۔
Neurokeratin Noun ایک مادہ جو قرونی مادے سے بہت مشابہ ہوتا ہے اور بعض اعصابی نسیج میں پایا جاتا ہے ۔
Neurokyme Noun اعصابی سرگرمی کی حرکی توانائی ۔
Neurolemma Noun تشریح) نازک عصبی غلاف ۔
Neurolemmal cell Noun عصب جلافی خلیہ
Neuroleptanalgesia Greek سُن کَرنے کا طَریقَہ ۔ بے حِس کِرنے کا طَریقَہ
Neuroleptics Noun اعصابی نظام کو متاثر کرنے والی ادویات ان میں سکن اور اضطراب دور کرنے والی ادویہ بھی شامل ہیں ۔
Neurolgia Greek عصبی سَرَیش ۔ دَماغ اور نَخاع کو سَہارا دَینے والا نَسیج
Neurolinguistics Noun لسانیات کی وہ شاخ جو زُبان اور دماغ کی ساخت اور عمل کے باہمی تعلق سے بحث کرتی ہے ۔
Neurological Adjective علم الاعصاب کا یا اُس سے متعلق ۔
Neurologist Adjective نیورالوجسٹ ۔ عصبیات دان ۔ علم الاعصاب کا ماہر ۔
Neurologize Verb کرداری مظاہر کی اعصابی اصطلاحوں میں تشریح کرنے کی کوشش کرنا ۔
Neurology Adjective نیورالوجی ۔ اعصابی نظام کا سائنسی مطالعہ ۔ اس میں نظام کے افعال اور بے قاعدگیاں شامل ہیں ۔
Neurology ward Phrase اعصابی علاج کا وارڈ ۔
Neurolysis Adjective کمزوری اعصاب ۔
Neuroma Verb عصب کا پھوڑا ۔
Neuromalacia Noun پٹھے یا اس کی بافتوں کا نرم پڑنا
Neuromatosis Noun عصبی رسولیوں کے سبب پھیلنے والا مرض
Neuromatous Noun عصبی رسولی جیسا