neuroptera – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرم عروقی ۔ ایک قسم کا کیڑا جس کے چار ننگے جھلی دار اور شفاف بازو ہوتے ہیں جن میں رگوں کا ایک جال سا بچھا ہوا ہوتا ہے ۔ ان کیڑوں کا سلسلہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

نیوروٹیرا ۔ عصبی پردار حشرات ۔ ان کے جسم نرم انٹینا لمبے اور منہ کے حصے چبانے اور کاٹنے والے ہوتے ہیں ۔ ایک جیسے لمبے جھلی نما پروں کا جوڑا رکھتے ہیں جن پر لمبی اور آڑی ترچھی رگیں ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu