English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neurodermatitis نیوروڈر میٹی ٹس ۔ لائیکن سمپلکن ۔ کھال کے چمڑے دار ۔ دبیز ٹکڑے ۔
Neurodoetis Noun اصل العصب کی سوزش
Neurodynamia Noun عصبی طاقت
Neurodynia Adjective درد اعصابہ ۔
Neurodysentary Noun اسہال عصبی
Neuroectoderm Adjective نیورو ایکٹو ڈرم ۔ عصبی برادمہ ۔ جین کا متوقع حصہ جو مرکزی اعصابی نظام بنتا ہے ۔
Neuroeffector Noun اعصاب پر اثر انداز ہونے والی
Neuroencephalomyelopathy Noun اعصاب ، دماغ اور حرام مغز سے متعلقہ مرض
Neuroendocrine Noun ایک ہارمونی مادہ سے متعلق جس سے اعصاب کی سرگرمی متاثر ہوتی ہے ۔
Neuroendocrine cell Noun اعصابی ہارمون پیدا کرنے والا خلیہ
Neuroendocrinology Noun اعصاب اور بے نالی غدود کے نظام کا مطالعہ
Neuroepithelioma Noun جلدی عصبی ورم
Neurofibril Noun (تشریح الاعضا)عصبی ریشک؛ اعصابی خُلیوں میں باریک ریشے
Neurofibroam Greek, Latin وَرمِ عصبی لیفی ۔ اعصاب کے واصَل نَسیج سے بَننے والی رَسولی
Neurofibroma Adjective ایک رسولی جو رگوں میں ملانے والی بافتوں سے پیدا ہو ۔
Neurofibromatosis Noun عضلات ، ہڈیوں اور جلد پر پورے بدن پر ریشہ دار عصبی رسولیاں بن جانا
Neurofibrosarcoma Noun ریشہ دار چربیلی عصبہ رسولیاں
Neurofrontal Noun دماغی وجہی (پیشانی)
Neurogangleitis Noun عصبی گرہوں کی سوزش
Neurogen Noun ایک مخصوص قرضی ابتدائی ناظم جو جنین کی اعصابی ہیئت کی تشکیل میں معاون ہوتا ہے۔
Neurogenesis Noun عصبی نسیجوں کی پیدائش و افزائش ۔
Neurogenic Adjective رگوں والی بافتیں بنانے والی ۔
Neurogenic bladder Noun اعصابی نظام میں فعل کی بناء پر مثانہ کی استعداد کار کو ختم ہو جائے
Neurogenic claudication Noun دمحیی میں خون کی کمی کی بناء پرکمر ، سرین اور ٹنگوں میں درد جسے جھکنے سے آرام ہوتا ہے
Neurogenic neurogenous
Neurogenous Adjective اعصابی نسیج سے پیدا ہونے والا ۔
Neurogenous neurogenic Noun اعصاب کا بننا ، اعصاب کا تشکیل پانا
Neuroglandular Adjective غدود اور اُس کے اعصاب کا یا اُن سے متعلق ۔ غدود اور اعصاب دونوں کی خصوصیات کا حامل ۔
Neuroglia Adjective دماغ اور ریڑھ کے خانے ۔
Neuroglia cell Noun اعصابی خلیہ لے جانے والے خلیے عصبی لاصقنی خلیات