English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Neurenteric canal Noun آنتوں کی عصبی قنال
Neurentric canaliculus Noun عصبی آنتی نالی
Neurergic Noun اعصابی تحریک پر انحصار کرنے والا ، اعصاب تحریک کا موہون
Neuria Noun عصبی جھلی
Neuriatry Adjective عصبی بیماریوں کا علاج ۔
Neuric Adjective عصب کا عصبی ۔
Neuridine in
Neurilema Noun (تشریح) نازک عصبی غلاف ۔
Neurilemma Greek عصبی غُلاف ۔ مائیلَن شید کے گِرد عصبی رَیشے کا پَتلا جھِلّی دار بَیرُونی غُلاف
Neurilemmal neurilemmatic
Neurilemmatic Noun غلافی عصبی
Neurilemmitis Noun غلاف عصبی کی سوزش
Neurility Noun (تشریح) عصبیت ۔ فعل عصب ۔ اعصاب کے خاص حالات و افعال ۔
Neurin Adjective نیورین ۔ عصبی مادہ ۔ دماغ سے جڑے اعصاب کے سروں کے پلازمہ لیما کی اندرونی سطح سے چپکا ہوا مادہ ۔
Neurine Adjective عصبی نسیج ۔
Neurine trimethylvinyl ammonium hydroxide نیورائن ۔ ٹرائی میتھائل وینائل امونیم ہائیڈرو آکسائیڈ ایک سیال جو قلمی ٹرائی ہائیڈ ریٹ بناتا ہے ۔ دماغ میں آزاد اور مخلوط حالت میں پایا جاتا ہے ۔
Neurine trimethylvinyl ammonium hydroxide c5 h13 no
Neurinoma Noun عصبی پٹھے کی رسولی
Neuristos Noun عصبی بافت
Neurite Noun عصبیہ
Neuritic Adjective (مرضیات) ورم اعصاب کا یا اُس سے متعلق ۔
Neuritic vasomotor pain
Neuritis Greek وَرمِ عصب ۔ عصب کی شوزِش ۔ عمُوماً وِٹامَن ب کی کَمی کی وَجَہ سے ہوتا ہے ۔ تَمباکُو نوشی اور شَراب کی زیادتی کی وجَہ سے ایسا ہوتا ہے ۔ عصبی تار میں دَرد اور جَلَن ۔ بَعض اوقات کُچھ حِصّے سُن ہو جاتے ہَیں
Neuritis endemic Noun بیری بیری
Neuritis optic Noun بصری سوزش
Neurium odorum Adjective سرخ کمزوری ۔
Neuro
Neuro chemistry Noun اعصابی نظام کی کیمیاوی ہیئت سے متعلق سائنس
Neuro ophthalmology Noun آنکھوں سے متعلقہ اعصاب کا علم
Neuroanastomosis Noun بذریعہ سرجری ایک عصب کا منہ دوسری سے جوڑنا